تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسَر اَوْقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسَر اَوْقات کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
دیکھیے: اَوقات بَسَری
بَسَر اَوْقات کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا
شعر
کیسے جیتے ہیں یہ کس طرح جیے جاتے ہیں
اہل دل کی بسر اوقات پہ رونا آیا
English meaning of basar-auqaat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- state of just living a life (esp.with mediocre means), whiling away one's time means of livelihood, passing (one's) time, occupation, employment, subsistence, livelihood, means of living
बसर-औक़ात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीवनानिर्वाह का अवलंब, जीवन का सहारा, जीविका साधन, आजीविका, वृत्ति, रोजी, रोजगार
بَسَر اَوْقات کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسَر اَوْقات)
بَسَر اَوْقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔