تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بطن صدف" کے متعقلہ نتائج

صَدَف

ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے

صَدَفَہ

صدف نما جانور ، سیپ جیسا جانور.

صَدَفِیَّہ

(حیوانیات) چپٹے گلپھڑے والے جانورں کی جنس ، ان کے جسم پر ایک خول ہوتا ہے جس کے دو منہ ہوتے ہیں سیپیا ں وغیرہ بھی اس جنس میں شامل ہیں

صَدَف دانَہ

موتی ، گوہر.

صَدَف پارَہ

سیپ کا ٹکڑا ؛ شاہکار.

صَدَفی

صَدَف (رک) سے منسوب یا متعلق ، سیپ کا ، سیپ کی قسم کا.

صَدَفَۃُ الاُذُنُ

رک : صدف گوش.

صَدَفی خانَہ

صدف کے اندر کا خانہ.

صَدَف کار

سیپ کا کام کرنے والا ، سیپوں سے مختلف اشیا بنانے والا کاریگر.

صَدَفَۂ کَبِیرہ

(وزن) چودہ سامونات

صَدَف نُما

سیپ کی شکل کا ، سیپ جیسا.

صَدَفَۂ صَغِیرَہ

(وزن) چھ یا سات سامونات.

صَدَفِیَات

ایک قسم کے گھونگے جو کھائے جاتے ہیں ؛ صدفیہ (رک) کی جمع.

صَدَف چِیں

سیپیاں چننے والا ؛ (مجازاً) اصل حقیقت تک رسائی نا ممکن ہونے کی صورت میں معمولی معلومات کو غنیمت سمجھنے والا.

صَدَف گِیری

سیپی سے موتی نکالنے کا کام یا پیشہ

صَدَف صادِق

صَدَف شِکاری

موتی حاصل کرنے کے لیے سیپیوں کو سمندر سے نکالنے کا کام.

صَدَفِ روز

سورج

صَدَفِ گوش

کان کے اندر کا حصہ جو گھونگے کی شکل کا ہوتا ہے.

صَدَفِ رَنگ

وہ سیپی جس میں رنگ گھولتے ہیں

صَدَفِ فَلَک

سب سے اونچا آسمان

صَدَفِ قُطْب

مثلث کی صورت کے تین ستارے جو قطب کے پاس ہیں

صَدَفِ آتِش

سورج

صَدَفِ زَبان

صدف کا زبان سے استعارہ کرتے ہیں

صَدَفی جانْوَر

رک: صدفہ.

صَدَفِ فِرْفِیری

نیلے رنگ کی سیپ

صَدَفُ الْبَواسِیر

زردہ یا زردی مائل سیپ.

صَدَفِ چَشْم کا موتی اُگَلنا

آنکھوں سے آنسو بہانا

نُہ صَدَف

نو سیپیاں

نَبات صَدَف

دو دال والے پودوں کی ایک صنف ، بوریجیہ جس کے پتوں کا مزا سیب کی طرح ہوتا ہے ۔

پُورِ صَدَف

(لفظاً) سیپی کا بیٹا ، (مجازاً) موتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بطن صدف کے معانیدیکھیے

بطن صدف

batan-e-sadafबतन-ए-सदफ़

نیز - بطن صدف

وزن : 11212

بطن صدف کے اردو معانی

  • خول کا رحم، سیپی کا پیٹ، ہیرے کا رحم

English meaning of batan-e-sadaf

  • womb of the shell

बतन-ए-सदफ़ के हिंदी अर्थ

  • सीपी का गर्भ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بطن صدف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بطن صدف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone