تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیان" کے متعقلہ نتائج

مَقالَہ

کسی موضوع پر علمی ادبی تحریر یا اور کسی نوعیت کا تفصیلی مضمون ، کسی خاص موضوع پر علمی و تحقیقی انداز میں تحریری اظہار خیال جو کسی سند حاصل کرنے کے لیے طالب علم کی جانب سے پیش کی جائے ، تحقیقی مقالہ، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو ؛ کسی کتاب کا باب ، فصل یا حصہ

مَقالَہ جات

مقالات کا مجموعہ، مقالے

مَقالَہ نِگار

مقالہ تحریر کرنے والا، مقالہ نویس، مضمون نگار، مصنف یا مولف

مَقالَہ لِکْھنا

کوئی مضمون تحریر کرنا ، کسی موضوع پر کچھ لکھنا، تحقیقی کام انجام دینا

مَقالَہ نَویس

مقالہ نگار، مقالہ لکھنے والا، مضمون نگار

مَقالَہ نِگاری

مقالہ نگار کا کام یا منصب، تصنیف و تالیف، مقالہ نویسی

مَقالَہ نَوِیسی

مقالہ نویسی (رک) کا کام یا منصب ؛ مقالہ تحریر کرنا ۔

مَقالَہ پَڑْھنا

کسی موضوع پر لکھی ہوئی تحقیقی و تفصیلی تحریر سنانا

مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ

اداریہ، مدیر کا تبصرہ، شروع کا مضمون، کلیدی مقالہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیان کے معانیدیکھیے

بَیان

bayaanबयान

اصل: فارسی

وزن : 121

بَیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قول، مقولہ، کلام، گفتگو
  • بول، نغمہ
  • لیکچر، تقریر، وعظ
  • (نظماً یا نثراً) کسی موضوع کی تفصیل و تشریح
  • مفہوم کو لفظوں میں لانے کا عمل، ادائے مطلب
  • بہت کہنے کا ڈھنگ، اداے مطلب کا انداز
  • ذکر، تذکرہ، حال
  • مدعی و مدعا علیہ یا گواہ کا اظہار جو (تحریراً یا تقریراً) عدالت کے روبرو پیش ہو
  • وہ درد ناک کلمات جو کسی میت پر رونے یا مصیبت میں مبتلا ہوجانے کے وقت عورتوں کی زبان سے نکلتے ہیں
  • تفصیل و تشریح، تفصیل
  • باب، مضمون، فصل
  • رپورٹ، خبر، اطلاع
  • اسناد، حوالہ، شہادت
  • وہ علم جس میں ایک معنی کو کئی طریقوں (مجاز و کفایہ) سے ادا کرنے کے اصول بتائے گئے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of bayaan

Noun, Masculine

  • statement, declaration, description, account, narration
  • exposition, disclosure
  • science of using figures of speech

बयान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कथन, किसी विद्वान का कथन, बात, बातचीत
  • बोल, गीत
  • लेक्चर, व्याख्यान, प्रवचन
  • (गद्यात्मक या पद्यात्मक) किसी विषय का विस्तारपूर्ण विवरण और व्याख्या
  • भावार्थ को शब्दों में लाने की प्रक्रिया, मतलब का अदा होना
  • बहुत कहने का ढंग, मतलब के अदा होने का अंदाज़
  • ज़िक्र, वर्णन, स्थिति
  • वादी और जिस पर दावा किया गया हो या गवाह का इज़हार जो (लिखित या मौखिक) अदालत के सामने प्रस्तुत हो
  • वह दर्ददायक वाक्य जो किसी मय्यत पर रोने या संकट में फँस जाने के समय स्त्रियों की ज़बान से निकलते हैं
  • विस्तारपूर्ण विवरण एवं व्याख्या, विवरण
  • अध्याय, सर्ग, भाग
  • रिपोर्ट, ख़बर, सूचना
  • प्रमाण, संदर्भ, गवाही
  • वह शास्त्र जिसमें एक अर्थ को कई प्रणालियों (मजाज़-ओ-किफ़ाया) से अदा करने की विधियाँ बताई गई हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone