تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے باقی" کے متعقلہ نتائج

بیباکی

شوخی، شرارت، بے حیائی، بے شرمی، منہ پھٹ، بے خوفی

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

بیباکیٔ عُشّاق

بے باک عاشقین، نڈر پیار کرنے والے

ببِیکی

ببیک (رک) کے جملہ معانی کی صفت فاعلی ؛ فلسفی.

بِبْیِکائی

ہندو سنگیت کا دوسرا راگ جس کی ابتدا مہادیو اور پار بتی سے ہوئی اور جس کی مقامات اور شعبے بے حد ہیں.

بے بَقا

عارضی، فانی، ناپائیدار

ڈھاک تَلے کی بیباقی شَہْر میں لینا

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بے باقی کے معانیدیکھیے

بے باقی

be-baaqiiबे-बाक़ी

نیز - بیباقی

وزن : 222

بے باقی کے اردو معانی

فارسی، عربی - مؤنث

  • قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی
  • ادائیگی، نبیڑا، تکمیل، اختتام
  • مکمل ادائیگی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بیباکی

شوخی، شرارت، بے حیائی، بے شرمی، منہ پھٹ، بے خوفی

English meaning of be-baaqii

Persian, Arabic - Feminine

  • acquittance
  • adjustment
  • full payment
  • liquidation

बे-बाक़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग

  • ऋण आदि का भुगतान, बेबाक होने का भाव, हिसाब आदि का साफ़ होना
  • अदायगी, नबेड़ा, तकमील, इख़तताम
  • पूरा भुगतान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے باقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے باقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone