تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دَرْد کے معانیدیکھیے
بے دَرْد کے اردو معانی
صفت
- بے رحم، سنگ دل، کٹر، کٹھور، ظالم، ستم گر، مجازاً: معشوق
شعر
جس نے دنیا بھر کے غم اپنائے تھے
اس کو دنیا نے کہا بے درد تھا
بے کیف جوانی ہے بے درد زمانہ ہے
ناکام محبت کا اتنا ہی فسانہ ہے
سانس لیتا ہوں تو دم گھٹتا ہے
کیسی بے درد ہوا ہے یارو
English meaning of be-dard
Adjective
- having no compassion, pitiless, merciless, unsympathetic, unfeeling, cruel, hard-hearted, symbolic: beloved
बे-दर्द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें दर्द न हो, निर्दय, बेरहम, पाषाण-हृदय, संगदिल, प्रतीकात्मक: प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دَرْد)
بے دَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔