تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے حَمِیَّت" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے حَمِیَّت کے معانیدیکھیے

بے حَمِیَّت

be-hamiyyatबे-हमिय्यत

وزن : 2122

بے حَمِیَّت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بے غیرت، بے حیا، بے شرم

English meaning of be-hamiyyat

Persian, Arabic - Adjective

  • shameless, without a sense of honour

बे-हमिय्यत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बेगैरत, निर्लज्ज, बेहया, बेशर्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے حَمِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے حَمِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone