تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے حِس و حَرْکَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے حِس و حَرْکَت کے معانیدیکھیے
بے حِس و حَرْکَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے جنبش، جمود کی حالت میں، سن، بے عمل، ناکارہ
- حیران و ششدر
شعر
کھلا پڑا ہے سر راہ بے حس و حرکت
جو ہاتھ کل تک اٹھا چیختا رہا کہ میں ہوں
میں جن کے بیچ میں لیٹا تھا بے حس و حرکت
لٹے پٹے تھے مسافر کٹے ہوئے سر تھے
کبھی میں بے حس و حرکت پڑا رہتا ہوں پہروں تک
کبھی میں زندگی کے ساز پر نغمے سناتا ہوں
English meaning of be-his-o-harakat
Persian, Arabic - Adjective
- insensible and motionless, without sense or movement, unfeeling or unmoving, in a coma
बेहिस-ओ-हरकत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो गति और चेतना दोनों से शून्य हो, जड़्वत, निस्तब्ध
- हैरान एवं परेशान
بے حِس و حَرْکَت کے مترادفات
بے حِس و حَرْکَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے حِس و حَرْکَت)
بے حِس و حَرْکَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔