تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے کَھٹْکے" کے متعقلہ نتائج

خَطَرناک

جو خطرے سے بھرا ہوا ہو، خطرہ پیدا کرنے والا، پر خطر، خوفناک، ڈراؤنا

خَطَرناکی

خطرہ، خوفناکی، مخدوش ہونے کی کیفیّت

آلَۂِ خَطَرناک

مہلک ہتھیار

خَطْرَہ نَہ کَرنا

نہ ڈرنا، خوف نہ کھانا، مشکل پیدا نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے کَھٹْکے کے معانیدیکھیے

بے کَھٹْکے

be-khaTkeबे-खटके

اصل: سنسکرت

وزن : 222

بے کَھٹْکے کے اردو معانی

صفت

  • بغیر کسی خوف کے، بغیر کسی کھٹکے کے، بغیر کسی الجھن کے، آزادانہ طور پر

فعل متعلق

  • دل میں بغیر کوئی ڈر لیے ہوئے، نتیجہ سوچے بغیر، آزادانہ طور پر

شعر

English meaning of be-khaTke

Adjective

  • fearlessly, without apprehension or doubt, without hesitation

बे-खटके के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिना किसी प्रकार के खटके के, बिना किसी प्रकार की रुकावट या असर्मजस के, निस्संकोच

क्रिया-विशेषण

  • मन में कोई खटका किए बिना, बिना आगा पीछा किए, निस्संकोच

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے کَھٹْکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے کَھٹْکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone