تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے خود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے خود کے معانیدیکھیے
بے خود کے اردو معانی
صفت
- اپنے آپ سے بے خبر، کھویا ہوا، وارفتہ، از خود رفتہ
- بے حواس، بے اوسان، مخمور، مدہوش
- آپے سے باہر، آپے سے بے خبر، اپنے قابو سے باہر
- مسافروں یا مال کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا
وضاحتی ویڈیو
شعر
بے خود بھی ہیں ہشیار بھی ہیں دیکھنے والے
ان مست نگاہوں کی ادا اور ہی کچھ ہے
وہ آ رہے ہیں سنبھل سنبھل کر نظارہ بے خود فضا جواں ہے
جھکی جھکی ہیں نشیلی آنکھیں رکا رکا دور آسماں ہے
دکھائی دیئے یوں کہ بے خود کیا
ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے
English meaning of be-KHud
Adjective
- beside oneself (with joy or grief), out of one's mind
- drunk, senseless, delirious, intoxicated, unconscious
- in ecstasy, enraptured, ecstatic, in raptures, beyond oneself
- transported
बे-ख़ुद के हिंदी अर्थ
بے خود کے مترادفات
بے خود کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے خود)
بے خود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔