تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے رَونق" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

فَتْح کے دَمامے بَجانا

جیتنے کی خوشی میں نقارے بجانا

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں بے رَونق کے معانیدیکھیے

بے رَونق

be-raunaqबे-रौनक़

اصل: فارسی

وزن : 222

بے رَونق کے اردو معانی

صفت

  • بے لطف، افسردہ
  • بغیر چہل پہل ہونا
  • جس میں تازگی اور طراوت نہ ہو (کرنا ہونا کے ساتھ)

شعر

English meaning of be-raunaq

Adjective

बे-रौनक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें प्रफुल्लता न हो, अफ़्सुर्दा
  • जहाँ चहल-पहल न हो, सूना, उजाड़
  • जिसमें कोई शोभा न हो, शोभाशून्य, श्रीहीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے رَونق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے رَونق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone