تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے صَرْفَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے صَرْفَہ کے معانیدیکھیے
بے صَرْفَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- لاحاصل، فضول، بے نتیجہ
- لایعنی، مہمل، بے فائدہ
شعر
یہ شغل زبانی بھی بے صرفہ نہیں آخر
سو بات بناتا ہوں اک بات بنانے کو
تعزیر جرم عشق ہے بے صرفہ محتسب
بڑھتا ہے اور ذوق گنہ یاں سزا کے بعد
English meaning of be-sarfa
Persian, Arabic - Adjective
- simple life, useless, futile, vain, fruitless, unprofitable
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے صَرْفَہ)
بے صَرْفَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔