تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے سُتُون" کے متعقلہ نتائج

سُتُون

گول، چوکور یا پہلودار تھم یا پایہ، اینٹ، پتھر یا لوہے وغیرہ کا سم جس کا ایک سرا زمین میں اور دوسرا بلندی کی طرف ہوتا ہے، کھم، کھمبا

سُتُون گِرنا

کسی بہت اہم شخص کے اِنتقال پر کہا جاتا ہے ، کسی شعبہ کے ماہر اور ممتاز شخصیت کی موت پر کہا جاتا ہے .

سُتُون قائِم ہونا

اعتبار قائم کرنا ، اپنے آپ کو اہم ثابت کرنا .

سُتُونی

ستون کی طرح ، ایک دم سے .

سُتُونا

ستُون

سُتُونِ فَقار

ریڑَھ کی ہڈّی .

سُتُونِ یادْگار

وہ گن٘بد ، مِینار یا لاٹ جو کسی یادگار کے طور پر تعمیر کیا جائے ؛ (کنایۃً) اچّھا کام .

سُتُونِ جَرایِد

سُتُونِ سَفِینَہ

کشتی کی بَلّی جس پر بادبان چڑھاتے ہیں، مستَول

سُتُونِ حَنّانَہ

مسجَدِ نبوی کا وہ سُتُون جس سے آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم پُشتِ مبارک لگا کر تشریف فرما ہوئے تھے ، جب آپ نے اس سے تکیہ لگانا چھوڑ دیا تو وہ رونے لگا اس مناسبت سے اس کا یہ نام پڑا .

سُتُونی جَڑیں

(نباتیات) ستونی جڑیں ... یہ اتفاقی جڑیں پودے کی افقی شاخوں سے نِکلتی ہیں اور نیچے کی جانب بڑھتی ہوئی زمین میں داخل ہو جاتی ہیں...اس قسم کی جڑوں کو ستونی جڑیں کہا جاتا ہے .

سُتُونْچَہ

(نباتیات) سُتُون سے مِلا ہوا چھوٹا حصّہ .

سَتِیں

سے

سُتُونَک

(حیوانیات) جسمِ انسانی میں نازک ہڈیوں کے نِظام میں کان تک جانے والی چھوٹی باریک ہڈی .

سَتَاں

لینے والا، قبضے میں لینے والا، جیسے کشور ستان، رشوت ستان

سُتَونْچا

(ریاضی) امینوں کی اصطلاح میں ساڑھے سات ، یہ ڈھونچا کے بعد کا پہاڑہ تھا جو اب متروک ہے .

سُٹُنْہار

چھوڑنے والا ، ترک کرنے والا .

شَیطان

ایک جن کا نام جو فرشتوں کو تعلیم دیا کرتا تھا اس نے بوجہ غرور و سرکشی کے خدائے تعالیٰ کا حکم بابت سجدۂ آدم نہیں مانا اس لیے درگاہ الہٰی سے زاندہ ہوگیا اس کے بعد اس نے خلقِ خدا کو بہکانا شروع کریا ، ابلیس.

satan

شَیطان

stain

دَھبّا

stein

ایک بڑا (عموماً مٹی کا) مگ یا مگّا، شراب پینے کا، جام سفالی۔ [جرمن: لفظاً پتھر] ۔.

seton

جراحت: روئی کا گالہ جسے کھال کے نیچے رکھ کر سر اوپر نکال دیا جائے ، مواد کو جذب کرنے کے لیے۔.

satin

اَطْلَس

stun

sateen

ایک طرح کی چمکیلی ساٹن [velveteen+ satin].

سُتَونچَہ

(ریاضی) امینوں کی اصطلاح میں ساڑھے سات ، یہ ڈھونچا کے بعد کا پہاڑہ تھا جو اب متروک ہے .

سَوتَن

سَوت، خاوند کی دوسری بیوی، سوکن

ساٹَن

ایک قسم کا جوڑنے والا مسالہ

سَتَن

عورت کے پشتان ، چوچی ، بھٹنی ، سرپستان .

ساٹَن

کسی قدردبیز ریشمی کپڑا، جو ایک طرف سے چکنا اور چمکدار ہوتا ہے، اطلس کی طرح کا چکنا کپڑا

سَیٹَن

ایک قِسم کا موٹا کپڑا .

سِتان

جگہ، موقع، مقام، بطورلاحقۂ مستعمل

ساتِن

ساتھی (رک) تانیث.

sit in

دَھرْنَہ

سِیتاں

ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .

سُتُنْگ

شَطَن

لمبی رسّی ، بُعد ، دُوری ، فاصلہ ، چھٹاؤ .

شاطِن

سُتَّن

پاجامہ ، اِزار .

سِتّین

ساٹَھ .

سِتاں

لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

ساتوں

سُعُوطاً

سانس کھیچنے کے ساتھ ناک سے سڑکنے کے طور پر۔

سَاعَتَیْں

دِیواری سُتُون

ایک چوکور ستون جو دیوار میں ہوتا ہے اور اس کی چوڑائی کا کچھ حصہ دیوار سے باہر نکلا ہوتا ہے.

پَکْھوائی سُتُون

رک : پکھوائی.

ہَزار سُتُون

وہ محل یا عمارت جس میں ہزار کھمبے ہوں

نَخُز سُتُون

(نباتیات) تنے کے وسط میں پائی جانے والی ایصالی بافتیںجو خشبہ کے مرکزی ٹھوس تودے پر مشتمل ہوتی ہیں ۔ (انگ : Protostele) ۔

جال سُتُون

(نباتیات) رگوں کا جال، جال عروقیہ، ریشون کا جال، چھوٹے چھوٹے ڈوروں سے بننے والا جال

چالیس سُتون

بہت سے ستون والا، (چالیس ستونوں کا) محل یا عمارت وغیرہ

بے سُتُون

رِیڑھ کا سُتُون

رِیڑھ کی ہڈّی کا مکمل سِلسلہ ، مکمل رِیڑھ کی ہڈّی.

چَہْل سُتُون

نَلی دار سُتُون

(نباتیات) زیادہ ارتقا یافتہ پودوں میں ایک مسام دار سی نالی جو تنے کے جذبی خلیاتی ریشوں کو محیط ہوتی ہے اور اس میں سے غذا ان میں رستی رہتی ہے ، سائفنی عروقیہ (Siphonostesle)۔

بُنِ سُتُون

کھمبے کی کرسی ، پایہ ، (انگریزی) پیڈسٹل Pedestal

کوہِ بے سُتُون

وہ پہاڑ جسے فرہاد نے کھود کر نہر نکالی تھی

satin finish

چاندی وغیرہ کو دھاتی برش سے رگڑ کر چمکانا۔.

stone-deaf

نپٹ بہرا ۔.

شَیطان کی چَھڑی

شیطان کا جھنڈا ، باعث رسوائی ، رسوائی کا نشان.

شَیطان چَوکْڑی

شیطانوں کا ٹولہ ، شریر لوگوں کا گروہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بے سُتُون کے معانیدیکھیے

بے سُتُون

be-sutuunबे-सुतून

اصل: فارسی

وزن : 2121

بے سُتُون کے اردو معانی

صفت

  • بغیر ستونوں کے، بغیر پایوں کے، بے بنیاد، ناچیز، ایران کا ایک پہاڑ

اسم، مذکر

  • ایران کا وہ پہاڑ جسے فرہاد نے کاٹا تھا

English meaning of be-sutuun

Adjective

Noun, Masculine

  • an Iranian mountain that was dug by Farhad

बे-सुतून के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरान का वो पहाड़ जिसे फरहाद ने काटा था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے سُتُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے سُتُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone