تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے تأمل" کے متعقلہ نتائج

تَامُّل

غور و فکر، سوچ بچار، اندیشہ

تَاَمُّلی

تامُّل (رک) سے منسوب ، غور و فکر سے متعلق.

تَاَمُّلات

افکار و خیالات ، سوچ بچار ، نتائج غورو فکر.

تَاَمُّلی فَلْسَفَہ

اس نفسیات کا فلسفہ جس کی بنیاد پر مشاہدۂ نفس پر ہو

تَاَمُّلی نَفْسِیات

(نفسیات) وہ نفسیات جس میں اپنے ذہن کا مطالعہ کرکے یہ خبر دیتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہے.

تَعَمُّل

لفظاً: عمل کرنا، کام کرنا، مجازاً: کوشش، جدوجہد

تَعَامُّل

۱. اثر ڈالنا ، متاثر کرنا ؛ اثر قبول کرنا ، متاثر ہونا.

بے تأمل

بے اندیشہ، بے دھڑک، بے فکر

تَعَامُّل گَر

وہ ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے

مزن بے تامل بگفتار دم

بے سوچے لب نہ ہلا

تَعامُّلی

تعامل (رک) سے متعلق یا تعامل کرنے والا.

تَعامُّلی صُراحی

(سائنس) وہ صراحی نما ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے.

تَمام عالَم

کل جہان ، پوری کائنات

تَعامُّلِیَّت

تعامل (رک) سے اسم کیفیت.

فِکْر و تَامُّل

غور و فکر، سوچ بچار.

بَہ تامُّل

اردو، انگلش اور ہندی میں بے تأمل کے معانیدیکھیے

بے تأمل

be-ta.ammulबे-तअम्मुल

وزن : 2122

بے تأمل کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بے اندیشہ، بے دھڑک، بے فکر

English meaning of be-ta.ammul

Persian, Arabic - Adjective

  • unhesitatingly, without hesitation

बे-तअम्मुल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • निःसंकोच, बेखटके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے تأمل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے تأمل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone