تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے زنہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے زنہار کے معانیدیکھیے
بے زنہار کے اردو معانی
صفت
- بے پناہ، جس سے بچنا مشکل ہو، مہلک
شعر
مآل کشت ماہ و سال غم اک خرمن حسرت
فلک کے دست بے زنہار میں داس ہلالی ہے
English meaning of be-zinhaar
Adjective
- without care, caution, protection, defence, without warnings e.g. intj.take care! beware! mind!
बे-ज़िन्हार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेपनाह, जिससे बचाव न हो सके, घातक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے زنہار)
بے زنہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔