تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیدار مَغْز" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

کَمائیں مِیاں خانِ خاناں، اُڑائیں مِیاں فَہِیم

۔مثل۔ (عبد الرحیم خانخاناں بیرم خاں خانخاں ماں کا بیٹا تھا۔ اس کے غلام کا نام فہیم تھا۔ خانخاناں جو کچھ کماتا فہیم اُس کو اپنے اختیار سے صرف کردیتا تھا) کوئی دولت پیدا کرے اور کوئی صرف میں لائے۔ دوسرے کے مال پر گُلْچھَرّے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں بیدار مَغْز کے معانیدیکھیے

بیدار مَغْز

bedaar-maGzबेदार-मग़्ज़

اصل: فارسی

وزن : 22121

بیدار مَغْز کے اردو معانی

صفت

  • عالی دماغ، ہوشیار، عقلمند

English meaning of bedaar-maGz

Adjective

  • wise, intelligent, shrewd, clear-headed

बेदार-मग़्ज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुद्धिमान, चतुर, बुद्धिमत्तापूर्ण, होशियार, समझदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیدار مَغْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیدار مَغْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone