تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہْتَر" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہْتَر کے معانیدیکھیے

بِہْتَر

behtarबेहतर

اصل: فارسی

وزن : 22

بِہْتَر کے اردو معانی

صفت

  • اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا
  • خیر، کیا مضائقہ ہے
  • (کسی بات یا حکم کے جواب میں رضا مندی یا تعمیل پر آمادگی کے اظہار کے لیے) بہت خوب بہت، اچھا

شعر

English meaning of behtar

Adjective

  • better, preferable, superior, worthier

बेहतर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपेक्षाकृत अच्छा, उत्तम, बहुत अच्छा, उम्दा, अधिक अच्छा
  • किसी की तुलना या मुकाबले में अच्छा
  • किसी से बढ़कर

بِہْتَر کے مترادفات

بِہْتَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone