تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیہُودَہ" کے متعقلہ نتائج

اَحْمَق

جس میں بات کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہو یا نہ ہو، بیوقوف، ناسمجھ (مرد یا عورت)

اَحْمَقانَہ

جو حماقت پر مبنی یا بیوقوفی کی بنا پر ہو، جاہل اور بیوقوفوں کا سا (کام یا بات)

اَحْمَقی

عقل یا تہذیب کے خلاف حرکت ، بے وقوفی ، حماقت.

اَحْمَق النّاس

انسانوں میں سب سے زیادہ بے وقوف

اَحْمَق پَنا

بیوقوفی، حماقت، نا سمجھی، جہالت

اَحْمَقائی

احمق، نالائق

اَحْمَقانَہ جَسارَت

اَحْمَق بَنْنا

بے وقوف بننا، دھوکہ کھانا، فریب میں آنا، احمق بنانا کا لازم

اَحْمَق بَنانا

چالاکی سے کسی کو اپنی نیک نیتی باور کرا کے فریب دینا اور مطلب نکالنا، گفتگو یا برتاؤ سے کسی کو مسخر کر کے اپنے حق میں وہ کام کرا لینا جسے وہ عقل سے کام لینے کی صورت میں ہر گز نہ کرتا

اَحْمَقُ الَّذی

بہت بے وقوف، نہایت درجہ احمق

اَحْمَقا پَن

بیوقوفی، حماقت، ناسمجھی، جہالت، احمق پن

حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار

بیوقوف سچّی بات سے ناراض ہوجاتا ہے

کُرْسی کا اَحْمَق

اجہل (قصبہ کرسی کے رہنے والے بیوقوف سمجھے جاتے ہیں) ، نہایت بیوقوف .

شِکاری شِکار کَریں اَحْمَق ساتھ پِھریں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بیہُودَہ کے معانیدیکھیے

بیہُودَہ

behuudaबेहूदा

نیز - بے ہودَہ

اصل: فارسی

وزن : 222

بیہُودَہ کے اردو معانی

صفت

  • ناحق، باطل (ہُدہ لغت میں بمعنی 'حق' آیا ہے)
  • ناحق، باطل، لغو، پوچ، واہیات، خرافات، خراب، نکما، بد اسلوب، ناشائستہ، ناہنجار، غیر مہذب، نامعقول، بے سود، بے فائدہ، ناجائز، لاحاصل، آوارہ سرگرداں، بے کار، بد اخلاق، فحش
  • لغو، پوچ، واہیات، خرافات
  • خراب، نکما، بد اسلوب
  • ناشائستہ، ناہنجار، غیر مہذب، نامعقول
  • بے کار، بد اخلاق
  • بے سود، بے فائدہ
  • ناجائز، لاحاصل، جیسے: بیہودہ خرچ
  • فحش
  • آوارہ سرگرداں

شعر

English meaning of behuuda

Adjective

  • absurd, peevish, frivolous, vain, obscene, indecent, improper, gross, foul, immoral, unprofitable
  • absurd, peevish, frivolous, vain, obscene, indecent, improper, gross, foul, immoral, unprofitable

बेहूदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ‘बेहूदः’ का लघु., दे. 'बेहूदः'।
  • बेढंगा; बेतुका
  • व्यर्थ, अनर्थ, बेकार, निष्प्रयोजन, निकम्मा, असभ्य, अशिष्ट, बदतमीज़, दुःशील, बद-अख्लाक़, अश्लील, दुश्चरित्र, आवारा।
  • जिसमें शिष्टता न हो।
  • व्यर्थ, अनर्थ, बेकार, निष्प्रयोजन, निकम्मा, असभ्य, अशिष्ट, बदतमीज़, दुःशील, बद-अख्लाक़, अश्लील, दुश्चरित्र, आवारा

بیہُودَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیہُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیہُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone