تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے وُقُوف" کے متعقلہ نتائج

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں کرے وہی پاگل ہے

نِیم پاگَل

آدھا پاگل ؛ کسی قدر پاگل ، پاگلوں جیسی حر کتیں کرنے والا ، جو پورا پاگل نہ ہو ، مخبوط الحواس ۔

مَنگولِیَن پاگَل پَن

بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بے وُقُوف کے معانیدیکھیے

بے وُقُوف

bevuquufबेवुक़ूफ़

نیز - بیوُقُوف

بے وُقُوف کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر

  • احمق، بغیر دماغ کے کام کرنے والا، بے عقل، کم دماغ شخص
  • جسے بغیر شعور اور وقوف کے ہو، احمق، نادان، ناسمجھ، مورکھ، بدھو

English meaning of bevuquuf

Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine

बेवुक़ूफ़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसे किसी प्रकार का वकूफ़ अर्थात शऊर न हो, बुद्धिहीन, निर्बुद्धि, मूर्ख, नासमझ
  • बिना बुद्धि वाला, मूर्ख, निपट अनाड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے وُقُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے وُقُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone