تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھڑْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑْکانا کے معانیدیکھیے
بَھڑْکانا کے اردو معانی
- آگ تیز کرنا، مشتعل کرنا
- ڈرانا، چون٘کانا، وحشت دلانا، بہکانا
- (حقہ) توے کا زیادہ جلانا، تمباکو کا جلد سو ختہ کرنا
- اُبھارنا
- چمکانا
- ڈر کر پیچھے ہٹ جانا
شعر
مدعا تھا ہم سے بھڑکانا اسے باتیں سنا
خیر خواہی کا ہماری اس میں کیا مذکور تھا
تہی کاسہ لیے واپس کھنڈر میں لوٹ آئے ہیں
ہمیں احساس محرومی کو بھڑکانا نہیں آتا
سوئی یادوں کو بھڑکانا ٹھیک نہیں
بے مطلب میں بات بڑھانا ٹھیک نہیں
English meaning of bha.Dkaanaa
- kindle, fan (the fire), inflame, incite, instigate, excite
- scare, startle
भड़काना के हिंदी अर्थ
- अग्नि प्रज्वलित करना, जलाना, ज्वाला बढ़ाना, उत्तेजित करना, उभारना
- भयभीत कर देना, चमकाना, चौंकाना (घोड़े आदि पशुओं के लिए)
- किसी को इस प्रकार भ्रम में डालना कि वह कोई काम करने के लिये तैयार न हो
- बढ़ावा देना
- बहकाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھڑْکانا)
بَھڑْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔