تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھدْر مُسْتَک" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَک

ایک خوشبودار گھاس، نیز ایک نباتاتی زہر

مُسْتَقِل

(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

مُسْتَقِرَہ

مستقر، قرار پانے والا ، مستقل ٹھہرنے والا ۔

مُسْتَقِلَہ

(طبیعیات) رک : مستقل معنی نمبر (ب) ۲ ، ثابتہ ۔

مُسْتَقِر

ٹھہرنے والا ، قرار پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مستحکم ، قائم ۔

مُسْتَقْبِلَہ

مستقبل سے منسوب یا متعلق ، پیش آنے والا ، آیندہ زمانے کا ۔

مُسْتَقِلی

(ملازمت وغیرہ کے) پائدار ہونے کی حالت، مستقل ہونا، پائداری، مضبوطی، مستحکمی

مُسْتَقْبَل

سامنے آیا ہوا، جس میں دونوں آنکھیں نظر آئیں، پورے رخ کا، مکمل (عموماً تصویر، شکل وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَقْلَب

تبدیل ، بدلا ہوا۔

مُسْتَقِیمی

(حیوانیات) بڑی آنت والا یا آنت کے آخری سرے والا ، پچھلا ۔

مُسْتَقِیمَہ

رک : مستقیم ، درست ، صحیح ، ٹھیک

مُسْتَقْبِلی

مستقبل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مستقبل کا ، آئندہ زمانے والا ۔

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

مُسْتَقِیم

سیدھا ، راست (منحنی کا نقیض)

مُسْتَقِلاً

ہمیشہ کے لیے، مستقل طور پر، باضابطہ، باقاعدہ، علیحدہ اور اپنی جگہ

مُسْتَقِلات

خاص یا باضابطہ چیزیں ، باقاعدہ چیزیں ۔

مُسْتَقِیمَۃ

مستقیم (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مُسْتَقِل گَیس

(طبیعیات) وہ گیس جو بھاری دباؤ ڈالنے کے باوجود بھی مائع حالت میں منتقل نہیں ہو سکتی تھی ؛جیسے : آکسیجن ، نائٹروجن ہوا وغیرہ مگر بعد میں انہیں مائع بنا دیا گیا (Permanent Gases)

مُسْتَقْبِلات

آنے والے زمانے نیز آیندہ زمانے کے امکانات یا واقعات -

مُسْتَقِیمِیَت

مستقیم ہونے کی حالت ، ہمواریت ، سیدھا پن ۔

مُسْتَقْدِمِین

مستقدمین سے مراد اُمت محمدیہ صلی اﷲ علیہ وسلم سے پہلے حضرات ہیں اور مستاخرین سے اُمت محمدیہ صلی اﷲ علیہ وسلم

مُسْتَقْبِل پَسَنْد

مستقبلیت (رک)کا قائل یا ماننے والا، مستقبلی، مستقبلیتی۔

مُسْتَقِل نَہْریں

(کاشت کاری) وہ نہریں جو دریاؤں پر ڈیم تعمیر کر کے نکالی جاتی ہیں اور ضرورت کے مطابق اس میں سے پانی استعمال کیا جاتا ہے ان میں پانی کی موجودگی موسم کی پابند نہیں ہوتی ۔

مُسْتَقِل جَگَہ

وہ ملازمت جو عارضی نہ ہو، پکی نوکری

مُسْتَقْبِلِیات

آیندہ زمانے کے واقعات یا حالات کا علم یا اس کا مطالعہ ۔

مُسْتَقِل طَور سے

تسلسل کے ساتھ تواتر سے .

مُسْتَقِل ٹِشُو

(نباتیات) وہ بافتیں جو ایسے خلیات پر مشتمل ہوتی ہیں جن میں تقسیم کی طاقت باقی نہیں رہتی (Permanent tissue) ۔

مُسْتَکا

رک : مستک جو اس کا فصیح املا ہے ۔

مُسْتَقِل عِلاج

وہ علاج جو ہمیشہ کے لیے ہو

مُسْتَقِیم ڈاٹ

(معماری) سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے ، اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

مُسْتَقْبِل بِین

مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مستقبل دیکھاجائے ، آیندہ زمانے کے بارے میں سجھانے والا ۔

مُسْتَقبِل گِیر

مُسْتَقِل نِشان

(معماری) وہ نشان جو کسی پائدار مواد جیسے پتھر پر پیمائش میں سطح معلوم کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے (انگ : Bench Mark Survey) ۔

مُسْتَکْمَلہ

تکمیل کو پہنچا ہوا ،تکمیل یافتہ ، کامل ، کمال کو پہنچا ہوا ۔

مُسْتَقِل طَور پَر

تسلیم کر کے ، ماننے کے بعد .

مُسْتَقْبِلِ بَعِید

بعد میں آنے والا وقت، آیندہ زمانہ جو ابھی دور ہو

مُسْتَقَرِ خِلافَت

مسلمان حکومت کا صدر مقام ، دارالخلافہ ، دارالسلطنت ، راجدھانی ۔

مُسْتَقِل قَیام

مستقل رہائش ، ہمیشہ کے لیے رہنا ۔

مُسْتَقِیم قامَت

قائم ہونا ، جاری ہونا ۔

مُسْتَقِل آسامی

پکی اسامی، پائیدار نوکری، منظوری کی اسامی

مستقل ہونا

پکا ہونا، پائیدار ہونا

مُسْتَقْبِل بینی

مستقبل بیں ہونا، آگے تک دیکھنا، مستقبل دیکھنا، آیندہ زمانے کے بارے میں جاننا

مُسْتَقِیم بَطْنی

(حیوانیات) ایک چوڑی آنت (پٹی) جو شکم کے طول میں دوڑتی ہے ۔

مُسْتَقَر حُکُومَت

حکومت کا صدر مقام ، دارالحکومت ، دارالخلافہ ، راجدھانی ۔

مُسْتَقِیمُ الْحال

ایک حالت پر قائم رہنے والا؛(مجازاُ)اپنے حال سے مطمئن، حال مست(عموماًصوفی)۔

مُسْتَکْرَہ

جو باعث کراہت یا قابل نفریں ہو، مکروہ، ناپسندیدہ، ناخوشگوار، خراب

مُسْتَقِیمُ الْعَزْم

پختہ عزم والا ، پکے ارادے والا ۔

مُسْتَقْبِل آفْرِیں

مستقبل پیدا کرنے والا ؛ (مجازا ً) آیندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا ۔

مُسْتَقِیمی جَوف

(حیوانیات) ایک چھوٹی تھیلی جو ہر مصراع کے باہر کی جانب ہوتی ہے (Rectal Sinus) ۔

مُسْتَقْبِلِ اِحْتِمالی

(قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا ، گی ، گے ، کے بجائے حروفِ احتمال شاید ، ممکن ہے اور غالبا ُ وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے : شاید وہ کل آئے)

مُسْتَقِل مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں استقلال ہو، ثابت قدم، بردبار(شخص)

مُسْتَقِیمَ زُبان

سادہ الفاظ ، سلیس زبان ۔

مُسْتَکْرِہ

کراہت کرنے والا ، نافر، کسی چیز کو برا جاننے والا، مکروہ سمجھنے والا۔

مُسْتَکْمَل

تکمیل چاہا ہوا ، کمال پایا ہوا ، مکمل ، کامل ۔

مُسْتَقِل مِزاجی

مستقل مزاج کا کام، طبیعت کی ثابت قدمی یا ٹھہراؤ

مُسْتَقِل آمْدَنی

لگی بندھی یافت یا کمائی ۔

مُسْتَقِیمُ الْقَد

رک : مستقیم القامۃ ۔

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدْر مُسْتَک کے معانیدیکھیے

بَھدْر مُسْتَک

bhadr-mustakभद्र-मुस्तक

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

بَھدْر مُسْتَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خوشبودار گھاس

English meaning of bhadr-mustak

Noun, Masculine

  • cyperus pertennius, cyperus scariosus

भद्र-मुस्तक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सुगंधित घास, नागरमोथा, भद्रमुस्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھدْر مُسْتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھدْر مُسْتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone