تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑْوا" کے متعقلہ نتائج

مِیان جی

بچولیا، درمیانی آدمی (یہ لفظ 'میان' بمعنی وسط اور 'جی' ترکی بمعنی حضرت سے مرکب ہے)

مِیان جی گَری

قاصدی، خبررسانی، پیغامبری نیز دلالی، بھڑوا پن، کٹناپا

مِیان جی گَری کَرنا

واسطہ بننا ، دلالی کرنا ۔

تختی پر تختی میاں جی کی آئی کمبختی

لڑکے تختی پر تختی رکھنے کو منحوس سمجھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑْوا کے معانیدیکھیے

بَھڑْوا

bha.Dvaaभड़वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: گالی

بَھڑْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے شرم کمینہ، ذلیل
  • بھاڑ کھانے والا، قوم ساق، عورت کی بدکاری پر زندگی بسر کرنے والا، بچولیا، اپنی عورت کی بدکاری سے چشم پوشی کر نے والا

شعر

English meaning of bha.Dvaa

Noun, Masculine

भड़वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेश्या का दलाल, औरतों का धंधा करने वाला
  • बेशरम कमीना, ज़लील

بَھڑْوا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone