تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگَڑ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

بَھنگی

ہندوؤں کی ایک بہت ادنٰے ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، سکھوں کی ایک قوم، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر

بَھنگیر

بھن٘گ پینے یا بنا کر بیچنے والا .

بَھنگیڑ

رک : بھن٘گیر

بَھنگیر خانَہ

بھن٘گ فروخت کرنے والے کی دوکان ؛ وہ جگہ جہاں بھن٘گ پینے والے جمع ہوکر بھن٘گ گھوٹ کر یا گھول کر پیتے ہیں ؛ عام لوگوں کے جمع ہونے کا مقام ؛ بھٹیار خانہ .

بَھنگیرَن

بھنگیرا (رک) کی تانیث .

بَھنگیڑَن

بھن٘گیڑا (رک) کی تانیث .

بَھنگیڑ خانَہ

رک : بھن٘گیر خانَہ .

بَھنگیرا

بَھنگیلا

سن کا موٹا کپڑا، بوری کا کپڑا، بوری، بورا

بَھنگیڑی

نشہ کرنے والا، بھن٘گ پینے والا، بھن٘گیڑا

بَھنگیڑا

بھن٘گ بیچنے والا، بھن٘گ بنانے والا

بَھنگی کی ذات کیا جھوٹے کی بات کیا

جس طرح بھنگی کی ذات بہت ادنیٰ ہے اسی طرح جھوٹے کی بات کا کچھ اعتبار نہیں ہوسکتا

بَھنگیر خانے کی گَپ یا خَبَر

غیر معتبر بات، بے ٹھکانے بات، جھوٹی خبر، بازاری خبر، گپ شپ، افواہ

چِھن بَھنگی

فانی، زوال پذیر، ختم ہونے والا

دَھج بَھنگی

نامرد شخص

نِر بَھنگی

رک : نربھنگ ۔

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا

ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا

سَر بَھن٘گی

اگھوری سے پرہیز ہندو فقیروں کا وہ فرقہ جو مراد اور نجاست وغیرہ تک کھا لینے سے پرہیز نہیں رکھتا بلکہ اسی وسیلے سے مانگتا ہے، جو دکاندار نہیں دیتا اس کی دکان کے سامنے موت پینے اور نجاست کھانے لگتا ہے جس سے وہ گھن کھا کر کچھ دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگَڑ خانَہ کے معانیدیکھیے

بَھنگَڑ خانَہ

bha.nga.D-KHaanaभंगड़-ख़ाना

وزن : 1222

بَھنگَڑ خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں عموماً بھن٘گڑ جمع ہوتے بھن٘گ گھوٹتے اور پیتے ہیں ؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت زیادہ شورو غل یا بلڑ بازی ہوتی ہو .
  • عوام کا اڈا ، اوباش و انفار کے جمع ہونے کا مقام .

English meaning of bha.nga.D-KHaana

Noun, Masculine

  • a narcotic den where addicts gather, an unkempt, disorderly place, house or room

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگَڑ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگَڑ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone