تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھپارا" کے متعقلہ نتائج

اِتِّہام

الزام، تہمت، بہتان، شک

اِتِّہامی

اتہام سے مغسوب : بے بنیاد اور غلط ۔

اِتِّہامُ التَّوبَہ

(تصوف) عبد کو اپنے نفس کا حالت محت توبہ میں کسی خیال کے ساتھ متہم (مصباح التعرف لارباب التصوف ، ۲۵) ۔

اِتِّہامِ بے جا

اِتِّہامُ الطّاعَۃ

(تصوف) خطرات سے توبہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھپارا کے معانیدیکھیے

بَھپارا

bhapaaraaभपारा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

بَھپارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھونی .
  • جوش دی ہوئی دوا کی بھاپ جو بیمار کو دی جائے .
  • مکر ، فریب ، دھوکا ، دم ؛ سان٘س .
  • بخارات ، ابخرے .
  • بخارات سے نہانے کا عمل ، بھاپ لینے کا عمل .
  • خمیر اٹھنے کا عمل ، تخمیر ، سڑن .
  • (کسی جوش کی ہوئی چیز سے) سیکنا .

English meaning of bhapaaraa

Noun, Masculine

بَھپارا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھپارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھپارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone