تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرا سو دَھرا" کے متعقلہ نتائج

سویا سو کھویا، جاگا سو پایا

رک : سویا سو چُوکا جاگا سو پایا .

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.

جاگے سو پائے ، سوئے سو کھوئے

The early bird picks the worms.

سوئے سَنْسار اَور جاگے پاک پَرْوَرْدِگار

رک : سووے سنسار جاگے پاک پروردگار.

جو جاگے سو پائے

۔مثل ہوشیار رہنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرا سو دَھرا کے معانیدیکھیے

بَھرا سو دَھرا

bharaa so dharaaभरा सो धरा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بَھرا سو دَھرا کے اردو معانی

  • دولتمند آدمی چین سے زندگی بسر کرتا ہے
  • آدمی کو جب بہت گھمنڈ ہو جاتا ہے تو اسے الگ رکھ دیا جاتا ہے یعنی اسے پھر کوئی نہیں پوچھتا
  • جو بھرا یعنی لائق اور اہل ہوتا ہے وہ آرام سے رہتا ہے

Urdu meaning of bharaa so dharaa

  • Roman
  • Urdu

  • daulatmand aadamii chiin se zindgii basar kartaa hai
  • aadamii ko jab bahut ghamanD ho jaataa hai to use alag rakh diyaa jaataa hai yaanii use phir ko.ii nahii.n puuchhtaa
  • jo bhara yaanii laayaq aur ahal hotaa hai vo aaraam se rahtaa hai

भरा सो धरा के हिंदी अर्थ

  • धनवान आदमी सुख का जीवन वयतीत करता है
  • आदमी को जब बहुत घमंड हो जाता है तो उसे अलग रख दिया जाता है अर्थात उसे फिर कोई पूछता नहीं
  • जो भरा अर्थात योग्य होता है वह आराम से रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سویا سو کھویا، جاگا سو پایا

رک : سویا سو چُوکا جاگا سو پایا .

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.

جاگے سو پائے ، سوئے سو کھوئے

The early bird picks the worms.

سوئے سَنْسار اَور جاگے پاک پَرْوَرْدِگار

رک : سووے سنسار جاگے پاک پروردگار.

جو جاگے سو پائے

۔مثل ہوشیار رہنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرا سو دَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرا سو دَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone