تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَت فولاد" کے متعقلہ نتائج

بَھرَت

دشینت کا شکنتلا کے پیٹ سے پیدا ہونے والا بیٹا جو رام کا سوتیلا بھاَئی تھا جو کیکئی کے پیٹ سے پیدا ہوا جس کے نام کی بنیاد پر اس ملک کا نام بھارت رکھا گیا تھا

بَھرَت کَھن٘ڈ

لنکا اور ہمالیہ کے بیچ کا ملک، ہندوستان

بَھرَت مَت

موسیقی کا ایک سر

بَھرَت وَنْس

بھرت کی اولاد .

بَھرَت وَنْش

بھرت کی اولاد .

بَھرَت پَتْرِکا

ناٹک ، پتلیوں کا تماشا .

بَھرَت بِین

ایک طرح کا باجا

بَھرَت مِلاپ

دسہرہ کے بعد ایک تیوہار کی رسم

بَھرَت بَھرنا

تجارت کا مال ایک جگہ سے دوسری جگہ پہن٘چانا

بَھرَت فولاد

وہ سادہ کاربنی فولاد جس میں ایک یا ایک سے زیادہ عنصر کا اضافہ کر دیا گیا ہو

بَھرَت ناٹیَم

رقص کی ایک قسم جو بھرت منو کے نام سے منسوب ہے جو ڈرامے لا ایک موجد تھا

بَھرَت شاسْتَر

ناٹک شاستر، ڈرامہ بازی، اداکاری اور تھیٹر

جَڑ بَھرَت

آنگریس نسل کا ایک برہمن جو دنیاوی لگاو سے بچنے کے لیے ساکن رہتے تھے

آری بَھرَت

زردوزی، كپڑے پر زری كی كڑھت كی صنعت

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَت فولاد کے معانیدیکھیے

بَھرَت فولاد

bharat faulaadभरत फ़ौलाद

بَھرَت فولاد کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ سادہ کاربنی فولاد جس میں ایک یا ایک سے زیادہ عنصر کا اضافہ کر دیا گیا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bharat faulaad

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • alloy steel

भरत फ़ौलाद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो सादा कार्बनी फ़ौलाद जिसमें एक या एक से ज़्यादा तत्व का इज़ाफ़ा कर दिया गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَت فولاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَت فولاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone