تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَت ناٹیَم" کے متعقلہ نتائج

بَھرَت

دشینت کا شکنتلا کے پیٹ سے پیدا ہونے والا بیٹا جو رام کا سوتیلا بھاَئی تھا جو کیکئی کے پیٹ سے پیدا ہوا جس کے نام کی بنیاد پر اس ملک کا نام بھارت رکھا گیا تھا

بَھرَت کَھن٘ڈ

لنکا اور ہمالیہ کے بیچ کا ملک، ہندوستان

بَھرَت مَت

موسیقی کا ایک سر

بَھرَت وَنْس

بھرت کی اولاد .

بَھرَت وَنْش

بھرت کی اولاد .

بَھرَت پَتْرِکا

ناٹک ، پتلیوں کا تماشا .

بَھرَت بِین

ایک طرح کا باجا

بَھرَت مِلاپ

دسہرہ کے بعد ایک تیوہار کی رسم

بَھرَت بَھرنا

تجارت کا مال ایک جگہ سے دوسری جگہ پہن٘چانا

بَھرَت فولاد

وہ سادہ کاربنی فولاد جس میں ایک یا ایک سے زیادہ عنصر کا اضافہ کر دیا گیا ہو

بَھرَت ناٹیَم

رقص کی ایک قسم جو بھرت منو کے نام سے منسوب ہے جو ڈرامے لا ایک موجد تھا

بَھرَت شاسْتَر

ناٹک شاستر، ڈرامہ بازی، اداکاری اور تھیٹر

جَڑ بَھرَت

آنگریس نسل کا ایک برہمن جو دنیاوی لگاو سے بچنے کے لیے ساکن رہتے تھے

آری بَھرَت

زردوزی، كپڑے پر زری كی كڑھت كی صنعت

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَت ناٹیَم کے معانیدیکھیے

بَھرَت ناٹیَم

bharat-naaTyamभरत-नाट्यम

اصل: سنسکرت

وزن : 12212

بَھرَت ناٹیَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رقص کی ایک قسم جو بھرت منو کے نام سے منسوب ہے جو ڈرامے لا ایک موجد تھا

English meaning of bharat-naaTyam

Noun, Masculine

  • a classical Indian dance ascribed to Bharat Manu considered the originator of drama

भरत-नाट्यम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दक्षिण भारत की एक शास्त्रीय नृत्य की शैली, एक प्रकार का नृत्य जो भारत मनु के नाम पर रखा गया है जो नाटक के आविष्कारक थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَت ناٹیَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَت ناٹیَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone