تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھری پُری" کے متعقلہ نتائج

پُری

۔ (ف) مونث۔ ۱۔ بھرجانا۔ مرکبات میں بھی اس معنے میں ہے۔ جیسے خانہ پُری۔

پُریتھا

ہل کی موٹھ، پری ہتا

پُری لوگ

شہر کے باشندے.

خانَہ پُری

ضروری اندراجات (جدول، فارم، دستاویز وغیرہ کے لیے مستعمل) نقشہ کی تکمیل، نقشہ کے خانوں میں ضروری اندراج، اصولوں کی پیروی

ضابِطَہ پُری

قانون کی خانہ پُری، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی

کوک مانْگ بَھری پُری رَہے

رک : کوکھ مانگ بھری پری رہے، شوہر زندہ رہے اور اولاد ہوتی رہے.

بَھری پُری

بھرا پرا کی تانیث، آسودہ، فارغ البال، صاحب اولاد، صاحب مال، خوش نصیب

کاغَذ پُری

لکھ لکھ کر کاغذ بھرنا ، رسماً یا ضابطے کی پابندی کی خاطر کچھ تحریر کرنا ، خانہ پُری.

مَدُھو پُری

مدھو راکش کی نگری ، متھرا ، برج کے ایک شہر کا نام جو کرشن جی کی جائے ولادت ہے

شِکَم پُری

پیٹ بھرا ہونا، کھا لینا، شکم سیر ہونا

کوکھ مانْگ سے بَھری پُری رَہے

۔(عو) اولاد اور خاوند زندہ اور سلامت رہیں۔ حشمت نے دیکھتےہی ادب سے سلام کیا دوا نے لاکھوں دعائیں دیں کہ بیوی جیتی رہو کوکھ مانگ الخ۔

کوکھ آنْچ سے بَھری پُری رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد اور خاوند سب سلامت رہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھری پُری کے معانیدیکھیے

بَھری پُری

bharii-puriiभरी-पुरी

اصل: ہندی

وزن : 1212

بَھری پُری کے اردو معانی

صفت، مؤنث، واحد

  • بھرا پرا کی تانیث، آسودہ، فارغ البال، صاحب اولاد، صاحب مال، خوش نصیب

شعر

English meaning of bharii-purii

Adjective, Feminine, Singular

  • full, abundant, prosperous, happy, child bearing, wealthy, fortunate

भरी-पुरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • भरा-पुरा का स्त्री., समृद्ध, सुखी, संतान वाला, धनवान, भाग्यवान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھری پُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھری پُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone