تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بِھڑْنا

بحث کرنا، تبادلہ خیال کرنا

بھیڑْنا

کواڑ کے دونوں پٹ ملا کر بند کرنا

بھیدنا

سوراخ کرنا، چھیدنا

بِھدْنا

سرایت کرنا، پیر جانا، اندر تہوں تک پہن٘چنا

آ بِھڑنا

لڑنا

بھیڑْنی

بھیڑیا کی مادہ

بِھڑانا

’بھڑنا‘ جس کا یہ تعدیہ ہے

بَھوڑانا

رخصت کرنا، وداع کرنا

بھیڑِینی

رک : بھیڑنی.

بَھوڑْنا

لوٹنا، واپس ہونا، رخصت ہونا، بھوڑانا کا لازم

بَھوڑانی

رک : بھوڑا ، بہوڑا ، رخصتی ، وداع .

بُوہُڑْنا

لوٹنا، واپس آنا، بہڑنا

بِھدانا

کسی چیز میں نمک جذب کرانا

بِہْدانہ

بِہ یا بہی کا بیج جو پھیکّا ، لعاب دار سیاہ و سوخ ہوتا ہے

بھانڈْنا

سرزنش کرنا، برا بھلا کہنا، گالی دینا، بدنام کرنا

بھونڈْنا

فریب دینا .

بھوندْنا

فریب دینا ؛ بے وقوف بنانا ؛ پھسلانا.

بَہا دینا

چلتے پانی میں چھوڑ دینا، پانی کی رو میں ڈالنا، جاری کرنا

بھید دینا

راز بتانا، دل کی بات کہنا، چھپی ہوئی بات طاہر کرنا

بَھدْنا بَھدَنْت

ایک خطاب بدھ مذہب والوں کے لیے

بِہی دانَہ

بہ (تحتی الفاظ)

کِواڑ بِھڑْنا

بے نام و نشان ہو جانا، خاندان میں کوئی باقی نہ رہنا

لَڑْنا بِھڑْنا

لڑنا جھگڑنا، باہم جنگ و جدل کرنا، باہم متصادم ہونا، آپس میں جھگڑا فساد کرنا

جا بِھڑْنا

لڑ پڑنا، مقابل ہونا

تالا بِھڑنا

قفل لگ جانا ، دروازہ بند ہو جانا ، کوئی مالک مکان یا وارث نہ رہنا ، (ایک قسم کی بددعا) گھر اُجڑ جانا.

شانےسے شانَہ بِھڑْنا

دھكّے لگنا ، آپس میں ٹكرانا.

کَھوئے سے کَھوا بِھڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کِواڑ بھیڑْنا

دروازہ بند کرنا

دَرْوازَہ بھیڑْنا

دروازہ کے پٹ بند کردینا مگر کنڈی نہ لگانا

تالا بھیڑْنا

تالا بھڑنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹ بھیڑْنا

دروازہ بند کرنا، کواڑ بھیڑنا

کَھپْچے بَھڑْنا

آڑے ہاتھوں لینا.

گَڑھی بھاندْنا

مصبیت پر قابو پانا ، بڑی بہادری کا کام کرنا .

پاوں سے پاوں بِھڑانا

قریب ہونا ، نزدیک آنا ، پاس ہونا

مُنہ سے مُنْہ بِھڑانا

پیار کرنا ، بوسہ لینا ۔

دَھر بِھڑانا

جلدی سے لڑا دینا ، مقابلے کے لیے تیار کر دینا ، لڑنے پر آمادہ کر دینا .

ٹُنْچ بِھڑانا

ذرا سے سرماےٴ سے بڑا کام کرنا ۔

شانے سے شانَہ بَھڑانا

دھكّا لگانا ، دھكیلنا ، كھوا مارنا.

آنکھیں بِھڑانا

رک : آن٘کھیں لڑانا.

کان کے پَرْدَہ بھاڑْنا

رکک : کان کا پردہ اڑانا .

کان کا پَرْدَہ بھاڑْنا

رکک : کان کا پردہ اڑانا .

ناک بِھڑانا

قطار در قطار کھڑا ہونا، ایک دوسرے سے قریب اور متصل ہونا، پیوستہ ہونا

سَلام بَھوڑانا

رک : سلام پھیرنا.

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھڑْنا کے معانیدیکھیے

بِھڑْنا

bhi.Dnaaभिड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: بِھڑانا

موضوعات: فوج

بِھڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بحث کرنا، تبادلہ خیال کرنا
  • (ایک جسم کا دوسرے سے) مس ہونا، ملنا، بغلگیر ہونا، قریب ہونا، متصل ہونا
  • ملاقات کرنا، صحبت رکھنا، تعلق رکھنا، ملنا جلنا
  • ٹکرانا، گتھ جانا، متصادم ہونا، (فوج وغیرہ کا)، مقابل ہونا، لڑائی پر آمادہ ہونا، لڑنا
  • بھیڑنا جس کا یہ لازم ہے، (دروازے کھڑکی کواڑ کا) بند ہونا

شعر

English meaning of bhi.Dnaa

Intransitive verb

  • clash, come into collision, close with the adversary in combat, to confront
  • door to be closed
  • join, touch, abut

भिड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • परस्पर विरुद्ध दिशा में चलनेवाली चीजों का एक दूसरे से टकराना। जैसे-गाड़ियों, मोटरों या साइकिलों का भिड़ना।
  • प्राणियों के संबंध में एक दूसरे से पूरी शक्ति से लड़ना। जैसे-सांड़ों का भिड़ना।
  • टकराना
  • आपस में लड़ाई-झगड़ा करना
  • गुथना
  • सटना।

بِھڑْنا کے مترادفات

بِھڑْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone