تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوجَن کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بھوجَن

کھانا، پکی ہوئی چیز جو کھائی جائے

بھوجَنْیَہ

رک: بھوجیہ .

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ

ہندُو بیوگان کی حالت بہت قابل رحم ہوتی ہے نہ کھانا نہ کپڑا نہ میکے کی خبر .

بھوجَن خَرْچ

کھانے کا خرچ

بھوجَن کَرْنا

۱. (کسی چیز کا ) دور کرنا ، مٹانا ، ختم کرنا .

بھوجَن چَکْھنا

کھانا، روٹی کھانا .

بھوجَن پَروسْنا

کھانا کھلانا، کھانا نکال کر دینا

وَیشْنو بھوجَن

پَرْن بھوجَن

وہ جو صرف پتے کھا کر رہتا ہو جیسے بکری وغیرہ

مَلیچ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

نِر بھوجَن

غذا کے بغیر ، بے طعام .

چِتْر بھوجَن

مختلف کھانے ، نئے نئے کھانے کھانا

پَتَّر بھوجَن

خوراک جو بزرگوں کی روحوں کی نذر کی جائے

چَھتِّیس بھوجَن

کھانے کی چھتیس قابیں ، مختلف وضع کے کھانے .

پان بھوجَن

مَلیچھ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

بَھجَن اَور بھوجَن اِکانت میں بَھلے

دعا اور کھانا تنہائی میں اچھے ہوتے ہیں

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائے

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوجَن کَرْنا کے معانیدیکھیے

بھوجَن کَرْنا

bhojan karnaaभोजन करना

محاورہ

مادہ: بھوجَن

بھوجَن کَرْنا کے اردو معانی

  • ۱. (کسی چیز کا ) دور کرنا ، مٹانا ، ختم کرنا .
  • ۲. کھانا وغیرہ کھانا .

English meaning of bhojan karnaa

  • eat, take food

भोजन करना के हिंदी अर्थ

  • खाना खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوجَن کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوجَن کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone