تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدَع" کے متعقلہ نتائج

بِدا

(عقائد) خدائے تعالٰی کا اپنے فیصلے سے رجوع ، (مسلمانوں کا ایک مسلئہ جس میں یہ بحث کی گئی ہے کہ خدائے تعالٰی کا اپنے کسی حکم سے رجوع ممکن ہے کہ نہیں ، اس میں علماء کے دو گروہ دو مختلف و متضاد نظریات کے قائل ہیں)

بِداہْنا

بوائی کے بعد ہل چلانا، سہگا پھیرنا

بِدانا

خالق ، پیدا کرن والا ، بنانے والا.

بِداگی

وہ گیت جو میکے سے لڑکی کے وداع ہوتے وقت گایا جائے اور اس میں ماں باپ اور کنبے سے بچھڑنے کے مضامین ہوں

بِدارْنا

توڑنا پھوڑنا، چیرنا پھاڑنا، الگ کرنا، جد اکرنا

بِدارَن

توڑنا، پھاڑنا، چیرنا، کاٹنا، الگ کرنا، علیحدہ کرنا

بِدائی

بِدا کا اسم کیفیت

بِدا دینا

رخصت کرنا

بِدا لینا

دلھن کا اپنے باپ کے گھر سے رخصت ہونا

بِدائِگی

رک : بدائی

بِدائِکی

رک : بدائی

بِدائَت

بِداگی دینا

وداع کرنا، رخصت کرنا

اَدا بِدا ہونا

قرض ادا ہونا، بیباق ہونا، ادھار لی ہوئی رقم ادا ہونا

بِدعَتِ رَنْگ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدَع کے معانیدیکھیے

بِدَع

bida'बिदा'

وزن : 12

بِدَع کے اردو معانی

  • بدعت (رک) کی جمع (بیشتر عطف یا اضافت میں مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِدا

(عقائد) خدائے تعالٰی کا اپنے فیصلے سے رجوع ، (مسلمانوں کا ایک مسلئہ جس میں یہ بحث کی گئی ہے کہ خدائے تعالٰی کا اپنے کسی حکم سے رجوع ممکن ہے کہ نہیں ، اس میں علماء کے دو گروہ دو مختلف و متضاد نظریات کے قائل ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone