تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیمارِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیمارِ عِشْق کے معانیدیکھیے
بیمارِ عِشْق کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- مریض عشق، عاشق
شعر
صبر بیمار عشق کی ہے دوا
پر طبیعت سے میری راس کہاں
مت پوچھ حال اپنے تو بیمار عشق کا
ہونے لگی اب اس کے تو گور و کفن کی بات
کتنے بیمار عشق بچ جائیں
حسن پر گر ذکات ہو جائے
English meaning of biimaar-e-'ishq
Persian, Arabic - Masculine
- love sick, lover
बीमार-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- प्रेम के रोग का रोगी, आशिक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیمارِ عِشْق)
بیمارِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔