تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکَٹ پَہاڑا" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑا

(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں

پَہاڑاں اُلْٹانا

مشکل کام انجام دینا.

بَکَٹ پَہاڑا

کسروں کا پہاڑا جیسے ڈیوڑھا سویا وغیرہ کا پہاڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکَٹ پَہاڑا کے معانیدیکھیے

بَکَٹ پَہاڑا

bikaT-pahaa.Daaबिकट-पहाड़ा

وزن : 12122

بَکَٹ پَہاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسروں کا پہاڑا جیسے ڈیوڑھا سویا وغیرہ کا پہاڑا

English meaning of bikaT-pahaa.Daa

Noun, Masculine

  • multiplication table of a fraction

बिकट-पहाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक अंश की गुणा तालिका जैसे डेवढ़ा सवैया आदि का पहाड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکَٹ پَہاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکَٹ پَہاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone