تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِکْری کَر" کے متعقلہ نتائج

بِکْری

فروخت مال کی نکاسی۔

بِکری خَط

بیع نامہ

بِکْری کَر

وہ خراج جو دست فروش بیچی جانے والی اشیا کی قیمت کے علاوہ خریدنے والے سے وصول کرتا ہے اور اس کے بعد سرکار کو دیتا ہے، فروخت شدہ اشیا پر صارفین سے وصول کیا جانے والا خراج

بِکْری پَتر

بیمنامہ بیچی نامہ

بِکری بَٹّا

روپیہ جو سامان کی فروخت سے حاصل ہوا ہو

بِکْری تَوِلید

وہ پیدائش جو نر و مادہ کی مقداریت کے بغیر واقع ہو

بِکْری کھاتا

فروخت کا حساب کتاب

بازار بِکْری

گاہکوں میں مقبولیت، کھپت، مان٘گ

روکَڑ بِکْری

فروخت سے حاصل ہونے والی نقدی، کیش، نقد بکری

پَرْچَۂ بِکْری

(دکانداری) تجارتی سامان کے فروخت کرنے کا تصدیقی رقعہ ، اقرار نامہ جو فریقین میں معاملہ طے پانے کا ضامن ہو اور بیچنے والا خریدار کو دے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِکْری کَر کے معانیدیکھیے

بِکْری کَر

bikrii-karबिक्री-कर

اصل: سنسکرت

وزن : 222

بِکْری کَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ خراج جو دست فروش بیچی جانے والی اشیا کی قیمت کے علاوہ خریدنے والے سے وصول کرتا ہے اور اس کے بعد سرکار کو دیتا ہے، فروخت شدہ اشیا پر صارفین سے وصول کیا جانے والا خراج

English meaning of bikrii-kar

Noun, Masculine

  • sales tax

बिक्री-कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह राजकीय कर जो विक्रेता बेची जाने वाली वस्तु के दाम के अतिरिक्त क्रेता से वसूल करता और तत्पश्चात राज्य सरकार को देता है, वस्तुओं की बिक्री पर ग्राहकों से लिया जाने वाला राजकीय कर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِکْری کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِکْری کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone