تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِکْری تَوِلید" کے متعقلہ نتائج

بِکْری

فروخت مال کی نکاسی۔

بِکْری کَر

وہ خراج جو دست فروش بیچی جانے والی اشیا کی قیمت کے علاوہ خریدنے والے سے وصول کرتا ہے اور اس کے بعد سرکار کو دیتا ہے، فروخت شدہ اشیا پر صارفین سے وصول کیا جانے والا خراج

بِکْری پَتر

بیمنامہ بیچی نامہ

بِکْری کھاتا

فروخت کا حساب کتاب

بِکْری تَوِلید

وہ پیدائش جو نر و مادہ کی مقداریت کے بغیر واقع ہو

پَرْچَۂ بِکْری

(دکانداری) تجارتی سامان کے فروخت کرنے کا تصدیقی رقعہ ، اقرار نامہ جو فریقین میں معاملہ طے پانے کا ضامن ہو اور بیچنے والا خریدار کو دے.

بازار بِکْری

گاہکوں میں مقبولیت، کھپت، مان٘گ

روکَڑ بِکْری

فروخت سے حاصل ہونے والی نقدی، کیش، نقد بکری

اردو، انگلش اور ہندی میں بِکْری تَوِلید کے معانیدیکھیے

بِکْری تَوِلید

bikrii-tauliidबिक्री-तौलीद

وزن : 22221

بِکْری تَوِلید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ پیدائش جو نر و مادہ کی مقداریت کے بغیر واقع ہو

English meaning of bikrii-tauliid

Noun, Feminine

  • asexual reproduction

बिक्री-तौलीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अलैंगिक प्रजनन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِکْری تَوِلید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِکْری تَوِلید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone