تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِالاِشْتِراک" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِراک

پیداوار کے ذرائع پر مشترکہ قومی ملکیت کی تنظیم کا نظریہ یا تحریک، کسی اخبار یا رسالے وغیرہ کی خریداری میں شرکت، ترکیب میں مستعمل، کام بقدر صلاحیت اور اجرت بقدر محنت کا نظام، تناسل میں شرکت، جفتی یا پیوند کاری، سوشلزم، کمیونزم، مارکسیزم

اِشْتِراکی

اشتراکیت سے منسوب، اشتراکیت کا حامی، سوشلزم سے متعلق، اشتراکیت کا پیرو، سوشلسٹ

اِشْتِراکِ باہَمی

آپس میں شرکت، باہم ساجھے داری

اِشْتِراکِیَت

ایک اعتدال پسند فلسفہ یا نظریۂ حیات جس کے مطابق ذرایع پیداوار پر عوام کی مشترکہ ملکیت ہونی چاہیے

اِشْتِراکِ سَرکاری

ایک طریقہ جس کے بموجب تمام صنعتوں اور حرفتوں کا گورنمنٹ انتظام کرتی ہے

بَدَل اِشْتِراک

کسی جانب سے کیا جانے والا کام، اخبار کی مہینہ وار یا ہفتہ وار قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں بِالاِشْتِراک کے معانیدیکھیے

بِالاِشْتِراک

bil-ishtiraakबिल-इश्तिराक

اصل: عربی

وزن : 2121

بِالاِشْتِراک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ساجھے میں، شرکت کے طور پر

English meaning of bil-ishtiraak

Adverb

  • in collaboration, in association, in cooperation

बिल-इश्तिराक के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • साझे में, शिरकत के तौर पर, सहयोग में

विशेषण

  • साझे में, शिर्कत में।

بِالاِشْتِراک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِالاِشْتِراک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِالاِشْتِراک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone