تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ کی مَکّھی" کے متعقلہ نتائج

دُودھ کی مَکّھی

وہ مکھی جو دودھ میں گر پڑے

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

دُودھ میں کی مَکّھی کِسی نے نَہ چَکھی

نالایق کو کوئی پسند نہیں کرتا ، خراب چیز کوئی استعمال نہیں کرتا.

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ کی مَکّھی کے معانیدیکھیے

دُودھ کی مَکّھی

duudh kii makkhiiदूध की मक्खी

محاورہ

دُودھ کی مَکّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دودھ میں کرنے والی مکّھی کو نکال کر پھینک دیا جاتا ہے ، (مجاذاً) گھناؤنا، مکروہ ، قابلِ نفرت.
  • وہ شخص جسے زبردستی بے دخل و بے تعلق بنایا گیا ہو.
  • وہ مکھی جو دودھ میں گر پڑے
  • وہ شخص جو کسی صحبت سے خارج کیا گیا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

दूध की मक्खी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह मक्खी जो दूध में गिर पड़े
  • वह व्यक्ति जो किसी संगत से बाहर किया गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ کی مَکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ کی مَکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words