تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُہْتان باندھْنا" کے متعقلہ نتائج

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

زَخْموں کو باندْھْنا

زخموں پر پٹیاں باندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُہْتان باندھْنا کے معانیدیکھیے

بُہْتان باندھْنا

bohtaan baa.ndhnaaबोहतान बाँधना

محاورہ

بُہْتان باندھْنا کے اردو معانی

  • عیب لگانا، کسی کے خلاف تہمت جوڑنا، الزام لگانا

    مثال - چوری نہ کرو گے زنا نہ کرو گے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو گے اور بہتان نہ باندھو گے۔

English meaning of bohtaan baa.ndhnaa

  • slander, calumniate

बोहतान बाँधना के हिंदी अर्थ

  • दोष लगाना, किसी के विरुद्ध आरोप जोड़ना, आरोपित करना, आरोप लगाना

    उदाहरण - चोरी न करोगे ज़िना न करोगे अपना औलाद को क़त्ल न करोगे और बोहतान न बाँधोगे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُہْتان باندھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُہْتان باندھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone