تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوسْتان" کے متعقلہ نتائج

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

گُلْشَن لِپَٹ

۔مذکر۔ ایک قسم کا جالی دار کپڑا۔

گُلْشَن ضَرْب

(تیغ زنی) گھائی کی ایک قسم، چہرے پر کیا جانے والا ایک وار.

گُلْشَنِ ہَسْتی

باغِ زندگی، زندگی؛ مراد: دُنیا.

گُلْشَن آرا

چمن کی آرائش کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغبان

گُلْشَن کَرنا

آراستہ کرنا، سجانا، بارونق بنانا.

گُلْشَن نَواز

باغ کو نوازنے والا، گلشن کو سن٘وارنے سجانے والا.

گُلْشَن طَراز

باغ کو آراستہ کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغباں.

گُلْشَن طَرازی

باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سن٘وارنے کا کام.

گُلْشَن کی بیل

ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گُل بوٹے بنے ہوتے ہیںَ

گُلْشَنِ قُدْس

(تصوّف) عالم جبروت

گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ

ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز

گُلْشَنِ جَناں ہونا

مر جانا ، موت آ جانا ، جیتا نہ رہنا ، زندگی ختم ہو جانا۔

گُلْشَنِ بَقا

مراد : عاقبت.

گُلْشَنِ اِیجاد

دنیا

گُلْشَنِ آفاق

پھولوں کا باغ، وہ جگہ جو تفریح کے لیے اچھا ہے

گُلْشَنِ رِضْواں

رک : گلزارِ رضواں جو زیادہ مستعمل ہے.

گُلْشَنِ اِیجادی

گلشن ایجاد کرنا ، گلشن بنانا.

گُلْشَنِ خَلِیل

آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

گُلْشَنِ شَدّاد

بہشتِ شداد، شداد کی بنوائی ہوئی جنّت، گلستان ارم، شداد کی جنت

سَبْز گُلْشَن

(مجازاً) آسمان

خَطِّ گُلْشَن

رک : خطِ گلزار.

اردو، انگلش اور ہندی میں بوسْتان کے معانیدیکھیے

بوسْتان

bostaanबोस्तान

اصل: فارسی

وزن : 2121

بوسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باغ، چمن
  • شیخ سعدی کی ایک مشہور (فارسی) مثنوی کا نام، جو حکایتوں اور نصیحتوں پرمشتمل اورادبیات اردو میں جابجا مستعمل ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

English meaning of bostaan

Noun, Masculine

  • flower garden, place of fragrance, pleasure garden
  • Sheikh Saadi's collection of Persian poems

بوسْتان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words