تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرد باری" کے متعقلہ نتائج

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

قابِلِ بَرْداشْت

برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق

قُوَّتِ بَرْداشْت

حَدِّ بَرْداشْت

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرد باری کے معانیدیکھیے

بُرد باری

burd-baariiबुर्द-बारी

اصل: فارسی

وزن : 2122

بُرد باری کے اردو معانی

اسم

  • بوجھ اٹھانا، برداشت کرنا، سنجیدگی

شعر

English meaning of burd-baarii

Noun

  • forbearance, patience, mildness, toleration, gentleness, maturity, take a burden

बुर्द-बारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • गंभीरता, महत्ता, सहन-शीलता, तहम्मुल, बरदाश्त

بُرد باری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرد باری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرد باری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone