تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُت پَرْست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُت پَرْست کے معانیدیکھیے
بُت پَرْست کے اردو معانی
صفت
- پتھر کی مورت کو اپنا معبود جاننے والا، فرضی خداؤں کے مجسموں کو خدا سمجھ کر پوجنے والا، کافر
شعر
دور از طریق مجھ کو سمجھیو نہ زاہدا
گر تو خدا پرست ہے میں بت پرست ہوں
میں کفر و دیں سے گزر کر ہوا ہوں لا مذہب
خدا پرست سے مطلب نہ بت پرست سے کام
کیا ازل سے ہے صانع نے بت پرست مجھے
کبھو بتوں سے پھروں میں یہ تو خدا نہ کرے
English meaning of but-parast
Adjective
- worshipping images, idolater
बुत-परस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मूर्तियों की पूजा करनेवाला, मूर्तिपूजक, मूर्ति पूजा करने वाला, साकारोपासक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُت پَرْست)
بُت پَرْست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔