تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُت پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُت پَرَسْتی کے معانیدیکھیے
بُت پَرَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پتھر پوجنا، مورتوں کو اپنا معبود ماننا، فرضی خداؤں کے مجسموں کو پوچنا، کافری
شعر
بت پرستی میں نہ ہوگا کوئی مجھ سا بدنام
جھینپتا ہوں جو کہیں ذکر خدا ہوتا ہے
بت پرستی جس سے ہووے حق پرستی اے ظفرؔ
کیا کہوں تجھ سے کہ وہ طرز پرستش اور ہے
ہمارے کعبۂ دل میں بتوں کی یاد بستی ہے
بڑا اندھیر ہے گھر میں خدا کے بت پرستی ہے
English meaning of but-parastii
Noun, Feminine
- idol-worship, idolatry
बुत-परस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मूर्तियों को पूजने की क्रिया, मूर्तिपूजा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُت پَرَسْتی)
بُت پَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔