تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُتانِ عَجَم" کے متعقلہ نتائج

عَجَم

عرب کے سوا کسی دوسرے ملک کے لوگ، غیر عرب، (عرب دوسرے ملکوں کو لوگوں کو فصاحت و بلاغت میں اپنا ثانی نہیں سمجھتے تھے اس لیے غیر عرب کو عجم اور وہاں کے رہنے والے کو عجمی کہتے تھے)

عَجَمی

غیر عرب، جو عربی نہ ہو

عَجَمِ قَدِیم

سترھویں صدی عیسوی کے وسط میں سوویٹ اشتراکی جمہوریہ آذر بیجان کے شمالی علاقے کی اواری زبان جب عربی حروف میں لکھی جانے لگی تو عجمِ قدیم کہلائی .

عَجَمِ نَو

اورای (آزادی ترک) زبان کا اڑتیس حروف پر مشتمل ایک سادہ عربی الفبا .

عَجَمِیَّت

عجمی پن ، عجمی ہونا ، عجمی ہونے کی کیفیت یا حالت ، ایرانی یا غیر عربی مزاج و انداز .

عَجَمِیُ الْاَصْل

ایرانی نژاد ، اصلاً عجم سے تعلق رکھنے والا .

عَجَمی تَصَوُّف

وہ تصوف جس میں یونانی اور ایرانی فلسفے کی آمیزش کی گئی ہو، غیر اسلامی تصوف

اَجَم

کچھار، جھاڑی، درختوں کا جھنڈ، نرکل ون، بانسوں کا جھنڈ، پیڑوں کا جھنڈ

آجام

جنگلات

اَعْجَم

اعجمی، عجم ( یعنی بیرون عرب خصوصا ایران) کا باشندہ جنھیں فصحائے عرب اپنے مقابل میں عجم (گونگا) کہتے ہیں، غیر عرب، عجمی

اَعْجام

بیرون عرب کے باشندے، عجمی لوگ، عرب کے فصحا اپنے مقابلے میں سب کو عجم (گونگا) کہتے تھے

عِظَم

بزرگی، بڑائی

عَظِیم

بڑا، بزرگ، صاحبِ عظمت، شاندار، جاہ و جلال والا

عازِم

عزم رکھنے یا کرنے والا، قصد کرنے والا

اَعْظَم

(منزلت، صورت، حالت، مقدار با شمار میں) بہت بڑا، سب سے بڑا (زیادہ تر ترکیب میں مستعمل)

عِظام

ہڈیاں

اِعْظام

بڑا کرنا

عَظِیمُ الْقَدْر

بڑے درجے یا طاقت کا

عَظِیمُ الْمِقْدار

بہت زیادہ مقدار یا تعداد والا.

عَظِیم تَرِین

سب سے بڑا

اَزِمَّہ

عَظِیمُ الْجُثَّہ

وہ جس کا قد و قامت بڑا ہو، بڑے ڈیل ڈول والا، بڑی جسامت رکھنے والا، دیو قامت

اَنْجام کو پَہُنْچانا

کام مکمل کرنا، ختم کرنا

عَظِیمُ الْاَثَر

بہت اثر رکھنے والا، نہایت موثر ، ذی اثر، پُرتاثیر.

عَظِیمُ الْہِمَّت

بہت ہمّت والا، بڑا حوصلہ مند.

عَظِیمُ الْہَیکَل

بڑے جسم والا، قوی ہیکل، تن و مند، دیو قامت، قوی الجثہ.

عَظِیمُ الْمَرْتَبَہ

بڑے رتبے والا، اون٘چے درجے والا، بلند مرتبہ

عَظِیمُ الْمَنْفَعَت

بہت زیادہ فائدہ مند، نہایت مفید.

عَظِیمُ اللہ خانی

ایک وضع کا حقّہ

عَظِیمُ الْمَرْتَبَت

بڑے رتبے والا، اون٘چے درجے والا، بلند مرتبہ

اَزِمَہ

عازِمِ نَبَرْد گاہ ہونا

میدان جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

عازِمِ حَج

حج کا ارادہ رکھنے والا، حج کا سفر کرنے والا

اَعْجَمی

غیرعرب، عجم (یعنی بیرون عرب خصوصاً ایران) کا باشندہ جنھیں فصحائےعرب اپنے مقابل میں عجم (گونگا) کہتے تھے

عَظَمَت کَرْنا

تعظیم کرنا، عزّت کرنا

عازِمِ جَنگ

لڑائی کا ارادہ یا قصد کرنے والا

عازِمِ سَفَر

کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا تہیہ کیے ہوا

عِظامِ رَمِیم

گلی سڑی ہڈّیاں

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

azimuth

افق کے کسی شمالی یا جنوبی نقطے سے اس نقطے کا زاویائی فاصلہ جہاں کسی جرم فلکی میں سے گزرنے والے عمودی دائرے کا افق سے اتصال ہوتا ہو۔.

عازِمِ مَیدان ہونا

جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

عازِمِ رَوانگِی ہونا

روانہ ہونے کا ارادہ کرنا

azimuthal

سَمتُ الراسی

عَظِیمَہ

عظیم (رک) کی تانیث.

عَزِیمَت خوان

عزیمت پڑھنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عازِمانَہ

عازم کی طرح ، پُرعزم.

عازِمِ سَفَر ہونا

سفر کا ارادہ کرنا

عازِمِ مَصاف ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عَظِیمُ الشّان

بڑی شان و شکوہ والا، بڑے مرتبے کا، بہت شاندار

عازِمِ سِتیز ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ جَنگ ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عَظِیمَت

سختی، سخت آفت

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

عازِماً

ارادۃً ارادہ کر کے ، جان بوجھ کر.

عازِمین

عزم رکھنے یا کرنے والے، قصد کرنے والے

زَن٘جَبِیلُ الْعَجَم

ہینگ کے پودے کی جڑ

صَنادِیدِ عَجَم

شاہانِ عجم، عرب کے سوا باقی دنیا کے بادشاہ یا عمائدین

بانوئے عَجَم

نوشیرواں عادل کی پوتی امام حسینؑ کی زوجہ اور امام زین العابدین کی والدہ شہر بانو کا مختصر لقب (مرثیائی ادب میں بطور تلمیح مستعمل)

بُتانِ عَجَم

پِیرانِ عَجَم

اردو، انگلش اور ہندی میں بُتانِ عَجَم کے معانیدیکھیے

بُتانِ عَجَم

butaan-e-'ajamबुतान-ए-'अजम

وزن : 12212

English meaning of butaan-e-'ajam

  • non-Arab idols

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُتانِ عَجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُتانِ عَجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone