تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوندا باندی" کے متعقلہ نتائج

بَرْکھا

بوچھار، آسمان سے پانی گرنا، برسات

بَرْکھا رُت

برسات، بارش کا موسم، مانسون

بَرْکھا کال

موسم برسات، برکھا رت

سَہَس بَرْکھا

جاڑوں کی بارش، ماگھ کے جھلے

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوندا باندی کے معانیدیکھیے

بُوندا باندی

buu.ndaa-baa.ndiiबूँदा-बाँदी

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

بُوندا باندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھوڑی تھوڑی بارش، اکا دکا بونْد پڑنا، وہ بارش جوجھڑ نہ لگائے، وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی بارش، ترشح

English meaning of buu.ndaa-baa.ndii

Noun, Feminine

  • drip-drop, very light shower of rain, drizzle

बूँदा-बाँदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हलकी या थोड़ी वर्षा, थोड़ी थोड़ी बारिश, इक्का दुक्का बूँद पड़ना, फुहार

بُوندا باندی کے مترادفات

بُوندا باندی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوندا باندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوندا باندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone