تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چابُک سَوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چابُک سَوار کے معانیدیکھیے
چابُک سَوار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھوڑوں کا سوداگر یا دلال
- گھوڑے کی سواری کا ماہر، شہسوار، جیکی، گھڑ سوار
- گھوڑے کو سدھانے، چلت پِھرَت سکھانے اوراس کی چال ڈھال کی تربیت کرنے والا، جو اس کے عیب وصواب کی بھی پوری پوری پہچان رکھتا ہو
English meaning of chaabuk-savaar
Noun, Masculine
- horse broker
- rider who goes fast and far, expert rider, cavalryman, jockey, rider
- horse-tamer
चाबुक-सवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घोड़े की सवारी का माहिर, शहसवार , जैकी, घुड़सवार
- घोड़े का अच्छा चढ़ने- वाला, वह व्यक्ति जो घोड़ों को सधाता और सिखाता है
- घोड़े का सौदागर या दलाल
- घोड़े को सधाने चाट फुरत सिखाने और इस की चाल ढाल की तर्बीयत करने वाला जो इस के ऐब वस्वाब की भी पूरी पूरी पहचान रख़्त हो
- घोड़े पर सवार होकर उसे विविध प्रकार की चालें सिखाने अथवा उसकी चाल दुरुस्त करने वाला व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چابُک سَوار)
چابُک سَوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔