تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چادَر ہِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر ہِلانا کے معانیدیکھیے
چادَر ہِلانا کے اردو معانی
- امن کا پرچم (سفید جھنڈا) بلند کر کے صلح کی درخواست کرنا، لڑائی سے انکار کرنا، جن٘گ یا مقابلے کو روکنے کی درخواست کرنا (مغلوب فوجیں جن٘گ بند کرنے اور ہر شرط پر صلح کر لینے کے لیے علامت کے طور پر ایسا کیا کرتی تھیں)، پناہ مان٘گْنا
- لوگوں کو کسی غرض سے بلانا، جمع کرنا
English meaning of chaadar hilaanaa
- throw in the sponge, admit defeat
चादर हिलाना के हिंदी अर्थ
- शान्ति का झंडा (सफ़ैद झंडा) उँचा कर के समझौ का अनुरोध करना, लड़ाई से मना करना, जंग या लड़ाई को रोकने का अनुरोध करना (पराजित फ़ौजें जंग बंद करने और हर शर्त पर संधि कर लेने के संकेत के रुप में ऐसा किया करती थीं), शत्रू से अमन की इच्छा करना
- लोगों को किसी आशय से बुलाना, इकठ्ठा करना, जमा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چادَر ہِلانا)
چادَر ہِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔