تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاک پُوجْنا" کے متعقلہ نتائج

پُوجْنا

۱. پرستش کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

پاوں پُوجْنا

(طنزاً) ہار ماننا ، قائل ہوجانا ، باز آنا.

پاؤں پُوجْنا

۔ (کنایۃً) ۱۔ کمال تعظیم کرنا۔ بڑا ماننا۔ ؎ ۲۔ (طنزاً) قائل ہونا۔ بار ماننا۔ باز آنا کی جگہ۔ ؎ ۳۔ (کنایۃً) ترک کردینا۔ ؎

ماتا پُوجْنا

سِیتلا دیوی کی پرستش کرنا، سیتلا کی پُوجن کرنا

چاک پُوجْنا

ہندوؤں میں شادی کی ایک رسم جس میں کمہار چاک کی پوجا کرتے ہیں

آس پُوجْنا

رک : آس پجنا

ڈھائی پُوجْنا

باز آنا ، دست بردار ہونا، ہاتھ اُٹھانا؛ دُور سے سلام کرنا.

دھایا پُوجْنا

(طنزاً) ہاتھ جوڑنا ، ڈنڈوت کرنا ، باز آنا ، سیر ہو جانا ، دھاپ جانا .

دھائے پُوجْنا

باز آنا، ترک کرنا، دور سے سلام کرنا

چَرَن پُوجْنا

پان٘و چُھونا، پابوسی کرنا ؛ تعظیم بجا لانا، اظہار عقیدت کرنا.

بایاں پاوں پُوجْنا

کسی کے کمال یا ہنر کا اعتراف کرنا، استاد ماننا، ہار ماننا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاک پُوجْنا کے معانیدیکھیے

چاک پُوجْنا

chaak puujnaaचाक पूजना

محاورہ

چاک پُوجْنا کے اردو معانی

  • ہندوؤں میں شادی کی ایک رسم جس میں کمہار چاک کی پوجا کرتے ہیں

English meaning of chaak puujnaa

  • marriage ritual of worshipping the potter's wheel

चाक पूजना के हिंदी अर्थ

  • हिंदूओं में विवाह की एक रस्म जिस में कुम्हार चाक की पूजा करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاک پُوجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاک پُوجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone