تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَبا چَبا کَر باتیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چَبا چَبا

چبا چبا کر، چاب کر

چَبا چَبا کَہْنا

رک : چبا چبا کر کہنا.

چَبا چَبا کَر جَواب دینا

گفتگو میں آدھی بات ہضم کر جانا ، سوچ سمجھ کر یا ٹھہر ٹھہر کر کسی بات کا جواب دینا.

چَبا چَبا کَر بولْنا

رک رک کر بتکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا

چَبا چَبا کَر کَہْنا

رک : چبا چبا کر باتیں کرنا.

چَبا چَبا کَرگُفْتُگُو کَرنا

رک : چبا چبا کر باتیں کرنا.

چَبا چَبا کَر کَلام کَرنا

رک : چبا چبا کر باتیں کرنا.

چَبا چَبا کَر باتیں کَرنا

رک رک کر بتکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا

چَبا چَبا کَر بات کَرنا

چَبا چَبا کَر بَیان کَرنا

رک رک کر بتکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا

چَبا

چبنا نیز چبانا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

ہونٹ چَبا چَبا کَر

دانت بھینچ بھینچ کر ، غصّے سے ۔

باتیں چَبا چَبا کَر کَرْنا

غرور کے ساتھ اکڑ اکڑ کے گفتگو کرنا، شیخی مارنا

بات چَبا چَبا کَر کَرْنا

اصل مطلب کو چھپانے کے لیے رک رک کر لفظ ادا کرنا

چَبا جانا

کھا جانا، دان٘توں سے کُچلنا

چَبا ڈالْنا

ریزہ ریزہ کر دینا

چَبا کے پَڑْھنا

رُک رُک کر اور تکلف کے ساتھ ادا کرنا ، مزے لے لے کر پڑھنا

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرتے ہو

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

کَچّا چَبا ڈالْنا

رک : کچا چبانا

کَچّا چَبا جانا

رک : کچّا چابنا

نام چبا کرنا

نام رٹنا، نام کی تسبیح پڑھنا

ہَڈّی چَبا لینا

مراد : سخت اذیت پہنچانا۔

بات چَبا جانا

کسی امر کو نظر انداز کرنے کےلیے کچھ کہتے کہتے رک جانا اور نہ کہنا

مَطْلَب چَبا جانا

صاف صاف مفہوم ظاہر نہ کرنا، اصل بات چھپانا

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں ، چَبا چَبا کے باتیں کَرْتا ہے

صاحبِ مقدور ہے اس لیے ایسی باتیں کرتا ہے.

ہونٹ چَبا کے رَہ جانا

دانت بھینچ کے رہ جانا ، غصے میں اپنے ہونٹوں کو دانتوں میں دبانا ، کوئی ناگوار بات برداشت کرنا ۔

بات چَبا کَر کَہْنا

رک : بات چبا چبا کر کرنا.

دَہی کے دھوکے کَپاس چَبا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

مطلب کی بات چبا جانا

جان بوجھ کر اصل بات کا ذکر نہ کرنا

جِس کے مُنھ میں چاوَل ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے

جِس کے مُنْھ میں چاول ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر خوب باتیں کَرتا ہے

۔مثل جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے جس کے گھر کھانے کو ہوتا ہےوہی اترا اترا کر باتیں کرتا ہے۔

چَنا چَبا لو یا شَہ٘نائی بَجا لو

دونوں کام ایک ساتھ نہیں ہوسکتے یہ اس موقع پر کہا کرتے ہیں جب کوئی دو کام ایک دوسرے کے مخالف ایک ہی وقت میں کرنا چاہتا ہے .

جس کے منہ میں چاول ہوتے ہیں وہ خوب چبا چبا کر باتیں کرتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی وہ خوب اترا کر باتیں کرتا ہے

گھڑی کو چابی دینا

گھڑی

چَبائی ہُوئی ہَڈّی چِچوڑنا

ایک ہی بات کو بار بار دہرانا ، لکیر کا فقیر ہونا ، فرسودہ باتوں کی رٹ لگائے رکھنا.

گھڑی کو چابی کوکنا

گھڑی

چَوبے گَئے تھے چَھبّے ہونے دُوبے ہو آئے

کوئی ترقی کے لیے کچھ کام کرے اور بجائے ترقی کے تنزل ہو جائے تو کہتے ہیں .

چَبو کَر سو لَڑو کَر

جو مذاق کرے گا وہ لڑے گا، مذاق کرنے کا نتیجہ لڑائی ہوتی ہے

چوبی زِینَہ بَنْدی

پاڑ بان٘دھنا

زَرْد چوبَہ

رک : زرد چوب .

چَنے چَباؤ یا شَہنائی بَجاؤ

دو مختلف نوعیت کے کام ایک ہی وقت میں اچھے نہیں ہو سکتے

چابی دینا

گھڑی وغیرہ میں کوک دینا

دو چوبہ

چھابے والا

دار چوبَہ

دار ہند ، آنبہ ہلدی .

چابی سے چَلْنے والا کِھلَونا

وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے

چابی

کنجی، تالی (جس سے قفل یا مشین وغیرہ کھولتے اور بند کرتے ہیں)، کلید

چابُو

چبانے کے قابل، چباتے ہوئے، چبانے والا

چَبایا نِوالَہ نَہ چَباؤ

ایک بات دوبارہ نہ کہو

ہَوا چَوبائی چَلْنا

رک : ہوا چوانا ؛ ہوا کا چار طرف چلنا ؛ عام روش ہونا۔

ہَوا چوبائی ہونا

ہوا کا چاروں اطراف گھومنا ، ہوا کا آندھی کی طرح چلنا ۔

نَعل چوبی

لکڑی کی جوتی، کھڑاؤں

چَبایا ہُوا نِوالَہ نَہ چَباؤ

ایک بات دوبارہ نہ کہو

چوبا

کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .

چَوبے

چوبا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَوبا

متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ، جس کے افراد بہت زیاد کھانا کھانے کے لئے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں

چوبی

چوب سے منسوب یا متعلق لکڑی کا بنا ہوا، کارچوب کیا ہوا

چِھیبا

جھاؤ کی شاخوں یا بان٘س کی باریک کھپچیوں کا بنا ہوا تھال کی شکل کا ظرف جو عام طور سے کنجڑے اور پھل بیچنے والے ترکاری اور پھل وغیرہ رکھنے کے کام میں لاتے ہیں

چھابا

چھبڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَبا چَبا کَر باتیں کَرنا کے معانیدیکھیے

چَبا چَبا کَر باتیں کَرنا

chabaa chabaa kar baate.n karnaaचबा चबा कर बातें करना

محاورہ

چَبا چَبا کَر باتیں کَرنا کے اردو معانی

  • رک رک کر بتکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا
  • غرور سے اکڑ مکڑ کر بولنا، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا، نخرے سے یا فخر سے باتیں کرنا
  • درپردہ، طنز آمیز یا ہنسی اڑانے کی گفتگو کرنا
  • سوچ سمجھ کر باتیں کرنا، صاف صاف باتیں کرنا، بحث کرنا

English meaning of chabaa chabaa kar baate.n karnaa

  • mince one's words, hum and haw, tell something, hide something

चबा चबा कर बातें करना के हिंदी अर्थ

  • रुक रुक कर विनम्रता के शब्द निकालना (अधिकांश लज्जा या शिष्टाचार से या जिससे संबोधन हो उसके स्वभाव के विरुद्ध बात चीत करने के अवसर पर), साफ़ साफ़ न कहना, धीरे धीरे बोलना, चबड़-चबड़ करना
  • घमंड से एकड़ मकड़ कर बोलना, मिठार मिठार के बातें करना, नख़रे से या फ़ख़्र से बातें करना
  • परोक्ष, व्यंग्यात्मक या उपहासपूर्ण ढंग से बात चीत करना
  • सोच समझ कर बातें करना, साफ़ साफ़ बातें करना, बहस करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَبا چَبا کَر باتیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَبا چَبا کَر باتیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone