تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑَھن دار" کے متعقلہ نتائج

مَطابِع

مطبع کی جمع، بہت سے مطبع یا چھاپے خانے

مَطَبی

مطب (رک) سے تعلق رکھنے والا ، مطب کا ۔

مُطائَبَہ

باتہذیب مذاق کرنا، خوش طبعی، ہنسی مذاق

مُتْعِبَہ

تعب میں ڈالنے والا ، تھکا دینے والا ، وہ کام جو تکلیف کا باعث ہو ، تکلیف دہ ۔

مَطْبَع

کتاب، رسالہ یا اخبار وغیرہ چھاپنے کی جگہ، چھاپہ خانہ، پریس

مَطْبُوع

۱۔ چھاپا ہوا ، طبع شدہ ۔

مُنْطَبِع

छपनेवाला, अंकित होनेवाला।

مُتَبائِع

جو ایک دوسرے سے خرید و فروخت کریں

مَطْبُوعَہ

چھپا ہوا، طبع شدہ

مَعْتُوبی

معتوب ہونا ، عتاب میں ہونا ۔

مَتْبُوع

جس کی پیروی کی جائے، پیشوا، مجازاً: افسر، حاکم، سردار

مُتابِع

پیروی کرنے والا ، پیروکار ، متابعت کرنے والا ، چیلا ، فرماں بردار

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مَوت طَبْعی

(طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے ، حرارت غریزی کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو

مَطابِخ

کھانا پکانے کی جگہیں ، باورچی خانے ۔

آزادی مطابع

حکومت کی طرف سے نگرانی کے بغیر جو کچھ چاہنا چھاپنا

غَیر مَطْبُوعَہ

جو چھپا نہ ہو، غیر شائع شدہ، غیر طبع شدہ، مخطوطہ کی شکل میں، مسودہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑَھن دار کے معانیدیکھیے

چَڑَھن دار

cha.Dhandaarचढ़नदार

  • Roman
  • Urdu

چَڑَھن دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • تجارتی جہاز کا عملہ، جہاز کا وہ افسر، جو مال چڑھاۓ اور فروخت کرنے کا انتظام کرتا ہے اور اس کا عملہ
  • مسافر
  • وہ شخص، جسے تاجر اپنے مال کی حفاظت کے لئے گاڑی یا کشتی وغیرہ پر بھیجتے ہیں

Urdu meaning of cha.Dhandaar

  • Roman
  • Urdu

  • tijaaratii jahaaz ka amlaa, jahaaz ka vo afsar, jo maal cha.Dhaa.ii aur faroKhat karne ka intizaam kartaa hai aur is ka amlaa
  • musaafir
  • vo shaKhs, jise taajir apne maal kii hifaazat ke li.e gaa.Dii ya kashtii vaGaira par bhejte hai.n

चढ़नदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मनुष्य जिसे व्यापारी गाड़ी, नाव आदि पर माल के साथ रक्षा के लिए भेजते हैं
  • मुसाफ़िर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَطابِع

مطبع کی جمع، بہت سے مطبع یا چھاپے خانے

مَطَبی

مطب (رک) سے تعلق رکھنے والا ، مطب کا ۔

مُطائَبَہ

باتہذیب مذاق کرنا، خوش طبعی، ہنسی مذاق

مُتْعِبَہ

تعب میں ڈالنے والا ، تھکا دینے والا ، وہ کام جو تکلیف کا باعث ہو ، تکلیف دہ ۔

مَطْبَع

کتاب، رسالہ یا اخبار وغیرہ چھاپنے کی جگہ، چھاپہ خانہ، پریس

مَطْبُوع

۱۔ چھاپا ہوا ، طبع شدہ ۔

مُنْطَبِع

छपनेवाला, अंकित होनेवाला।

مُتَبائِع

جو ایک دوسرے سے خرید و فروخت کریں

مَطْبُوعَہ

چھپا ہوا، طبع شدہ

مَعْتُوبی

معتوب ہونا ، عتاب میں ہونا ۔

مَتْبُوع

جس کی پیروی کی جائے، پیشوا، مجازاً: افسر، حاکم، سردار

مُتابِع

پیروی کرنے والا ، پیروکار ، متابعت کرنے والا ، چیلا ، فرماں بردار

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مَوت طَبْعی

(طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے ، حرارت غریزی کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو

مَطابِخ

کھانا پکانے کی جگہیں ، باورچی خانے ۔

آزادی مطابع

حکومت کی طرف سے نگرانی کے بغیر جو کچھ چاہنا چھاپنا

غَیر مَطْبُوعَہ

جو چھپا نہ ہو، غیر شائع شدہ، غیر طبع شدہ، مخطوطہ کی شکل میں، مسودہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑَھن دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑَھن دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone