تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہار دِیواری" کے متعقلہ نتائج

باڑا

احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو

باڑ اَڑانا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

پُھول باڑا

رک : پھول باڑ .

گورُو باڑا

مویشیوں کے باندھنے کی جگہ ، باڑا ، گاؤ خانہ

اِمام باڑا

وہ مکان جوامام حسین کی عزاداری کے واسطے مختص ہو، امام بارگاہ، عزا خانہ

قَسائی باڑا

قسائی واڑا ، قسائیوں کا محلہ

گُلال باڑا

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

مَسْجِد ڈھا کَر اِمام باڑا بَنانا

بڑا کام خراب کر کے چھوٹے کام کرنا ؛ فرض کام چھوڑ کر مستحب و سنت پر آ رہنا ۔

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

وَلی باڑَہ

مراد : خانقاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہار دِیواری کے معانیدیکھیے

چَہار دِیواری

chahaar-diivaariiचहार-दीवारी

وزن : 121222

چَہار دِیواری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • چار طرف حد بندی کے لیے کھین٘چا ہوا حصار، احاطہ کے چاروں طرف کی دیوار، حصار

شعر

English meaning of chahaar-diivaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

चहार-दीवारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

چَہار دِیواری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہار دِیواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہار دِیواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words