تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہْچَہانا" کے متعقلہ نتائج

چَہْکار

پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہارمیں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی نغمه سرائی

چَہْکارَہ

رک : چہکارا.

چَہْکارا

چہکار

چَہْکارنا

پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

چھوکر

عمارتی لکڑی

چَھکُر

(کاشت کاری) فصل کی تقسیم جس میں مالک کو چھٹا حصہ ملتا ہے

چِھکُر

(طب) سفید کیکر جس کا درخت بڑا اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں ، پھلی لگتی ہے جسے سانگر اور سان٘گری بولتے ہیں .

چھو کَر

رک: چھوکرا.

چاہ کَر

خلوص کے ساتھ ، محبت کے ساتھ ، پیارے سے ، ذوق و شوق سے ، خوشی کے ساتھ.

چِھینکَر

کیکر، ببول.

چھونکَر

سفید کیکر.

چھوکْڑا

رک : چھوکرا.

چَھکڑا

دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے

چَھکْڑی

(قمار بازی) چوسر کا ایک دان٘و ، پان٘سوں میں دو دو صفر آنا ، چوپڑ کھیل کا ایک دان٘و؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں

چَھکْڑانا

چھکڑ مارنا ، مکا مارنا

چھوکْری

لڑکی، چھوٹی لڑکی‏، بیٹی

چھوکْرا

لڑکا، مرد، نو عمر، جس کی داڑھی مونچھ ابھی نہ نکلی ہو

چَھکْرا

رک : چھکڑا

چھوکَرْیا

چھوکری (رک) کی تصغیر.

چھوکْرَہ

رک : چھوکرا.

چاہ کا دَم مارْنا

محبت کا دم بھرنا، دوستی اور وفاداری کا دعویٰ کرنا، محبت و وفا پر ناز یا بھروسا کرنا

چَھکْڑا دیکھے تَھکائی آوے

راحت کا سامان دیکھ کر انسان آرام طلب ہو جاتا ہے

چُھو کَرْنا

دم کرنا ، دعا پڑھ کر پھونْکنا.

چَھنکارْنا

(تلن باری) پانی کی طرح پتلی چیز کے اجزا کو اسپنچ کی طرح پھٹواں تلنے کے لیے تیز گرم روغن میں ڈالنا ، اس عمل سے اُس چیز کے اجزا منتشر ہو کر سوارخ دار ہو جاتے ہیں اور ان روغن بھر جاتا ہے جو انھیں اچھی طرح پکا دیتا ہے .

چَھے کارا

تباہ کرنے والا، برباد کرنے والا.

چَھکْڑا ہونا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چَھکْڑی بُھولْنا

بدحواس ہوجانا، بے اوسان ہونا، گھبرا جانا ، چھکے چھوٹنا.

چَہْکا دینا

جلا دینا، لوکالگا دینا، سازش پیدا کرنا.

چَھکا دینا

رک : چھکانا

چَھکْڑا ہو جانا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چَھڑا دَم

تنہا ، اکیلا ، بلا ساتھی کا ، بال بچوں کے بغیر.

چَھڑی دار

چوبدار، پیادہ، سپاہی ، محافظ

چاہے کودوں دَلالے ، چاہے مَنڈوا پِسالے

دمی سے ایک وقت میں ایک ہی کام ہوسکتا ہے ؛ جو کام مرضی ہے کرالے میں تیرے اختیار میں ہوں عورت خاوند سے کہتی ہے.

چاہ کَرُوں پیار کَرُوں چُوتَڑ تَلے اَنگار دَھرُوں جَل جائے تو مَیں کیا کَرُوں

دکھاوے کی محبت کے متعلق کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہْچَہانا کے معانیدیکھیے

چَہْچَہانا

chahchahaanaaचहचहाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

چَہْچَہانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نغمہ سرائی کرنا، خوشی میں آکر بولنا، خوشی آوازی سے باتیں کرنا
  • بلبل کی طرح خوش الھانی کرنا، پرندوں کا نواسنجی کرنا، چہ چہ کی آواز نکالنا، چہکنا
  • نہایت شوخ خصوصاً سُرخ رنگ رنگنا، رنگ کا چمکنا
  • پھول جوبن پر ہونا

شعر

English meaning of chahchahaanaa

Adverb

  • to chatter gaily or merrily; to make merry, to rejoice
  • to sing, warble, whistle, chirp (as birds )
  • to dye a deep colour (especially a deep red), to glow (as colour)
  • to blush (a flower)

चहचहाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • रस के टपकने की स्थिति होना, रस से बहुत अधिक ओत-प्रोत होना, हुलसकर या हर्षित होकर कुछ बोलना
  • कुछ पक्षियों का उमंग में आकर या प्रसन्न होकर चहचह शब्द करना, पक्षियों का उमंग में आकर चहचह ध्वनि उत्पन्न करना, चहकना, कलरव करना
  • अत्यधिक तीखा विशेष्तः लाल रांग रंगना, रंग का चमकना
  • फूल का जोबन पर होना

چَہْچَہانا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہْچَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہْچَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone